حرم امام حسین علیہ السلام نے صحنِ عقیلہ میں 5000 مربع میٹر رقبہ زائرین کے لیے مخصوص کر دیا پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مرجع اعلیٰ دام ظلہ کی ہدایت پر امدادی سرگرمیاں اور فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کرکوک: جشنِ ولادتِ صادقین علیہم السلام میں عتبہ عسکریہ کی خصوصی شرکت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی دام ظلہ الوارف نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے نصف سہم امام کی اجازت مرحمت فرمائی ہے رحمتِ عالمؐ کی ولادت پر حرمِ حسینی کی جانب سے موصل میں عظیم الشان محفلِ میلاد پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے گاؤں کچہ پکا میں ولادتِ باسعادت رسول اللہ (ص) کی مناسبت سے اتحادِ ملت کانفرنس کا انعقاد حضرت محمدؐ کی سیرت میں تواضع اور انکساری کا پہلو بین الاقوامی رحمت للعالمین کانفرنس کے موقع پر کتب میلے کا افتتاح عراق میں پہلی بار، حرم کے ہسپتالوں میں سرطان کے علاج کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا آغاز بغداد میں 26واں انٹرنیشنل بک فیئر، تیاریاں مکمل

مرکز البناء برائے تخفظ فکر وثقافت نے داعش کی جرائم کو دستاویزی شکل دے رہا ہے

2024-06-27 12:42

عتبہ حسینیہ کے زیر انتظام مرکز البناء برائے فکری وثقافتی نے داعش کی دہشت گردانہ کاروائیوں میں ثقافتی مراکز اور قومی ورثہ کی تباہ کاریوں کے حوالے سے دستاویز جمع کرنے کے لئے مختلف صوبوں، شہروں اور گاؤں کا دورہ کر رہا 

مرکز کے ڈائریکٹر شیخ علی قرعاوی نے کربلا انٹرنیشنل نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکز البناء حرم امام حسین علیہ السلام کی نمائندگی میں صوبہ نینوی کے مختلف علاقوں شیخ شیلی، خزنہ، طبہ، الموفیقیہ، النور، بشیقہ اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا تاکہ زمینی حقائق کی روشنی میں بدنام زمانہ داعش کی جانب سے کی جانے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لیا جا سکے اور عینی شاہدین سے ملاقات کر کے جرائم کو قلم بند کیا جا سکیں 

 انہوں نے مزید کہا کہ البناء سینٹر داعش اور القاعدہ کی طرف سے کیے گئے جرائم کی درست اور مکمل دستاویز جمع کرنے کے لیے پرعزم ہے، جس کا مقصد حقائق کو دستاویزی شکل مرتب کر کے ان کے گھناؤنے جرائم کو دنیا کے سامنے لانا ہے اور ان مظالم کو بھی اشکار کرنا ہے جو اسی دوران بے گناہ افراد پر کیا گیا۔ 

نینوی صوبہ میں اس دورے کے دوران متاثرہ افراد سے ملاقات کرنے کا مقصد ان کی ضروریات کا جاننا بھی ہے اور انہیں مدد فراہم کرنا ہے

منسلکات

العودة إلى الأعلى