وكالة كربلاء الدولية RSS Feed https://karbala-intel.net صیہونی ریاست نے عراقی ڈاکٹر محمد الموسوی کے غزہ جانے پر پابندی لگا دی برطانیہ میں مقیم مشہور عراقی ڈاکٹر محمد طاہر کامل أبو رغيف الموسوی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ قابض صیہونی حکام نے انہیں ایک بار پھر غزہ میں طبی امداد فراہم کرنے سے روک دیا Thu, 03 Apr 2025 14:08:29 GMT https://karbala-intel.net/urdu/12584 سعودی زائر کے جان لیوا معدے کے السر کا کامیاب آپریشن کربلا میں امام حسین (علیہ السلام) کے مقدس روضے سے منسلک سفیر الامام الحسین (علیہ السلام) ہسپتال کی طبی ٹیم نے ایک 31 سالہ سعودی زائر کی جان بچانے میں کامیابی حاصل کی، جو شدید پیٹ درد میں مبتلا تھا Wed, 02 Apr 2025 08:00:13 GMT https://karbala-intel.net/urdu/12569 کربلا و نجف میں نماز عید الفطر کا روح پرور منظر Mon, 31 Mar 2025 10:46:28 GMT https://karbala-intel.net/urdu/12557 عراق میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی : دفتر سید سیستانی (دام ظلہ الوارف) نجف اشرف میں مرجع دینی آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے مرکزی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں ماہ شوال کا چاند نظر آگیا ہے، لہذا بروز پیر، 31 مارچ 2025ء کو عید الفطر اور شوال کا پہلا دن ہوگا Sun, 30 Mar 2025 15:38:18 GMT https://karbala-intel.net/urdu/12549 اربیل: حرم امام حسین علیہ السلام کی جانب سے 1000 راشن پیکٹس کی تقسیم حرم امام حسین علیہ السلام کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے موقع پر عراق کے شہر اربیل میں مستحق خاندانوں اور یتیم بچوں کی مدد کے لیے 1000 سے زائد راشن پیکٹس تقسیم کیے Sat, 29 Mar 2025 14:56:25 GMT https://karbala-intel.net/urdu/12532 پاکستان کی وہ مسجد جہاں ’فجر، ظہر، مغرب کی اذان شیعہ جبکہ عصر اور عشا کی اذان سنی دیتے ہیں خیبرپختونخوا صوبے کے ضلع مانسہرہ میں ایک ایسا گاؤں بھی ہے جہاں اہل تشیع اور سنی برادری نماز کی ادائیگی کے لیے ایک ہی مسجد استعمال کرتی ہے Thu, 27 Mar 2025 11:53:59 GMT https://karbala-intel.net/urdu/12517 ملک میں بجلی کے بحران کو حل کرنے کے لیے روزانہ 2000 میگاواٹ بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ عراق بجلی بحران پر قابو پانے کے لئے چار ممالک سے گیس درآمد کریں گے۔ Thu, 27 Mar 2025 09:08:37 GMT https://karbala-intel.net/urdu/12515 کشمیر : رمضان المبارک کے روحانی ماحول میں قرآنی خطاطی کی شاندار نمائش کا انعقاد سری نگر: تبیان قرآنی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے فنِ خطاطی کے نادر نمونے پیش Wed, 26 Mar 2025 10:43:10 GMT https://karbala-intel.net/urdu/12505 محکمہ صحت کربلاء کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر زائرین کے لیے جامع طبی منصوبے کا اعلان عید الفطر کے دوران امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لیے کربلاء آنے والے زائرین کی سہولت کے پیش نظر محکمہ صحت نے ایک جامع طبی منصوبے کا اعلان کیا ہے Wed, 26 Mar 2025 09:22:02 GMT https://karbala-intel.net/urdu/12504 حرم امام حسین علیہ السلام نے کردستان ریجن میں رمضان المبارک کی سرگرمیوں کو بھرپور فروغ دیا عراق کے کردستان ریجن کے مختلف علاقوں، خصوصاً صوبہ سلیمانیہ میں حسینیہ امام الحکیم میں رمضان المبارک کی مناسبت سے قرآنی محافل کا انعقاد کیا گیا Tue, 25 Mar 2025 13:07:32 GMT https://karbala-intel.net/urdu/12494 لاکھوں زائرین نے حرم امام حسین علیہ السلام میں شب قدر کا احیاء کیا دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں زائرین نے شبِ قدر کی تیئیسویں رات حرم امام حسین (ع) اور حرم حضرت عباس (ع) کے جوار میں شب بیداری اور عبادت میں بسر کی Mon, 24 Mar 2025 10:38:53 GMT https://karbala-intel.net/urdu/12481 الیاسری: ملک ترقی کی راہ پر گامزن، بین الاقوامی مواصلاتی کمپنیاں سرمایہ کاری کے لیے تیار عراق کی وزیر مواصلات، ہیام الیاسری، نے کہا ہے کہ ملک تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور ملکی معیشت کو فروغ دینے کے لیے ہم سب کو خلوص نیت سے کام کرنا ہوگا تاکہ عراق کو بین الاقوامی سطح پر مزید مستحکم کیا جا سکے Sun, 23 Mar 2025 12:38:06 GMT https://karbala-intel.net/urdu/12468 پاکستان:شہادت حضرت علی علیہ السلام پر ملک بھر میں سخت سیکیورٹی انتطامات، تمام جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر کراچی،لاہور سمیت ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، اس دوران سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے فورسز کے اہلکاروں کی بڑی نفری تعینات کی گئی ہے Sun, 23 Mar 2025 12:33:08 GMT https://karbala-intel.net/urdu/12467 حرم امیر المومنین علیہ السلام نے ایام شہادت میں روزانہ ایک لاکھ سے زائد افطار تقسیم کیے امیر المؤمنین علیہ السلام کی المناک شہادت کی مناسبت سے صحن سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا میں پُروقار افطار کا اہتمام کیا گیا Sat, 22 Mar 2025 12:58:31 GMT https://karbala-intel.net/urdu/12453 عراق نے 38 سے زیادہ ممالک کے لیے ای ویزا کا اجرا شروع کر دیا عراق جانے کے خواہشمند افراد مخصوص شرائط پوری کرنے کے بعد الیکٹرانک ویزا کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں Sat, 22 Mar 2025 10:47:46 GMT https://karbala-intel.net/urdu/12451 حرم امام علی (علیہ السلام) نے امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی شہادت اور شب ہائے قدر کی مناسبت سے انتظامات مکمل کر لیے حرم امام علی (علیہ السلام) کی جنرل سیکریٹریٹ نے حضرت امیر المؤمنین (علیہ السلام) کی شہادت اور شب ہائے قدر کے احیاء کے لیے اپنے خدماتی اور حفاظتی منصوبے کا اعلان کیا ہے Fri, 21 Mar 2025 09:50:19 GMT https://karbala-intel.net/urdu/12435 وزارتِ داخلہ: عراق ,شام سرحد پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر الولید سرحدی گزرگاہ پر سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے Thu, 20 Mar 2025 12:34:40 GMT https://karbala-intel.net/urdu/12429 حرم امام علی علیہ سلام میں شب ضربت کی مناسبت سے عزاداری Thu, 20 Mar 2025 08:55:07 GMT https://karbala-intel.net/urdu/12427 عراق میں آبی وسائل کے لیے 8 منصوبے قائم کرنے کا فیصلہ آبادی میں اضافے کے پیش نظر وسطی اور جنوبی عراق میں آبی ذخائر کی تعمیر کا منصوبہ Wed, 19 Mar 2025 08:45:04 GMT https://karbala-intel.net/urdu/12418 مقامی اور عالمی کمپنیوں کے تعاون سے ڈیجیٹل مردم شماری شماریات اور مردم شماری کے نظام کے سربراہ، ضیاء عواد کاظم نے پیدائش اور اموات کے اندراج کے لیے مستقبل میں الیکٹرانک رجسٹریشن نظام متعارف کرایا جائے گا Wed, 19 Mar 2025 08:40:08 GMT https://karbala-intel.net/urdu/12417