آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی دام ظلہ الوارف نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے نصف سہم امام کی اجازت مرحمت فرمائی ہے

2025-09-12 10:38

پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے تناظر میں، مرجعِ عالی قدر آیت اللہ العظمٰی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) نے سہمِ امام علیہ السلام کے نصف حصے کو متاثرینِ سیلاب کی امداد میں صرف کرنے کی اجازت مرحمت فرمائی ہے


العودة إلى الأعلى