حرم امام حسین علیہ السلام نے صحنِ عقیلہ میں 5000 مربع میٹر رقبہ زائرین کے لیے مخصوص کر دیا پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مرجع اعلیٰ دام ظلہ کی ہدایت پر امدادی سرگرمیاں اور فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کرکوک: جشنِ ولادتِ صادقین علیہم السلام میں عتبہ عسکریہ کی خصوصی شرکت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی دام ظلہ الوارف نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے نصف سہم امام کی اجازت مرحمت فرمائی ہے رحمتِ عالمؐ کی ولادت پر حرمِ حسینی کی جانب سے موصل میں عظیم الشان محفلِ میلاد پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے گاؤں کچہ پکا میں ولادتِ باسعادت رسول اللہ (ص) کی مناسبت سے اتحادِ ملت کانفرنس کا انعقاد حضرت محمدؐ کی سیرت میں تواضع اور انکساری کا پہلو بین الاقوامی رحمت للعالمین کانفرنس کے موقع پر کتب میلے کا افتتاح عراق میں پہلی بار، حرم کے ہسپتالوں میں سرطان کے علاج کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا آغاز بغداد میں 26واں انٹرنیشنل بک فیئر، تیاریاں مکمل

عراق میں ذی الحجہ کا چاند نظر آیا ہے،دفتر سید سیستانی دام ظلہ الوارف

2024-06-07 16:40

لہٰذا کل بروز ہفتہ 8 جون2024ء کو ذی الحجہ 1445 ہجری کی پہلی تاریخ ہو گی،

جبکہ یوم عرفہ 16 جون بروزہ اتوار کو ہوگا

کربلاء انٹرنیشنل نیوز ایجنسی کے مطابق نجف اشرف مرجع دینی اعلی کے مرکزی دفتر سے ابھی اعلان کیا گیا ہے ماہ ذی الحجہ کا چاند نظر آیا ہے لہذا عید الاضحٰی 17 جون بروزہ پیر کو ہوگا

اس طرح پاکستان کے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور میں منعقد ہوا۔ وزارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان میں بھی ذی الحجہ کا چاند نظر آیا ہے

خداوند متعال سے دعا ہے کہ وہ اس ماہ مبارک کو تمام مسلمانوں اور پوری انسانیت کے لیے خیر و برکت اور نا ختم ہونے والی خوشیوں کی ابتداء قرار دے

اور تمام حجاج کرام کی عبادتوں کو اور حج کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے

العودة إلى الأعلى