حرم امام حسین علیہ السلام نے صحنِ عقیلہ میں 5000 مربع میٹر رقبہ زائرین کے لیے مخصوص کر دیا پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مرجع اعلیٰ دام ظلہ کی ہدایت پر امدادی سرگرمیاں اور فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کرکوک: جشنِ ولادتِ صادقین علیہم السلام میں عتبہ عسکریہ کی خصوصی شرکت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی دام ظلہ الوارف نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے نصف سہم امام کی اجازت مرحمت فرمائی ہے رحمتِ عالمؐ کی ولادت پر حرمِ حسینی کی جانب سے موصل میں عظیم الشان محفلِ میلاد پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے گاؤں کچہ پکا میں ولادتِ باسعادت رسول اللہ (ص) کی مناسبت سے اتحادِ ملت کانفرنس کا انعقاد حضرت محمدؐ کی سیرت میں تواضع اور انکساری کا پہلو بین الاقوامی رحمت للعالمین کانفرنس کے موقع پر کتب میلے کا افتتاح عراق میں پہلی بار، حرم کے ہسپتالوں میں سرطان کے علاج کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا آغاز بغداد میں 26واں انٹرنیشنل بک فیئر، تیاریاں مکمل

16 واں بین الاقوامی کتاب میلے 1،5 میلن عنوان کے ساتھ اربیل میں آغاز

2024-04-20 08:03

اربیل انٹرنیشنل کتاب میلہ ، حرم امام حسین ؑ کی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے شعبہ بک سٹال کے ساتھ عراق کے اڑھائی سو سے زائد پبلشرز کے علاوہ 22ممالک کے 300 سے زائد پبلشرز کی 1،5 ملین مختلف موضوعا ت پر کتب موجود

بین الاقوامی کتابی میلہ17 تا 27 اپریل 2024 اربیل کے پارک میں جاری رہیگا

نمائش کے مسئول جناب ایہاب قیسی نے کربلاء انٹرنیشنل نیوزایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سہولواں اربیل بین الاقوامی کتابی میلے پڑھو آپ کی زہانت مصنوعی نہیں ہے کے نعرے کے ساتھ اربیل کے سمیع الرحمن پارک میں بروزہ بدھ سے جاری ہے

انہوں نے مزید کہا کہ اس نمائش میں تقریباً 300 ملکی و غیر ملکی پبلشرز اور کئی کتب فروش شریک ہیں جبکہ سائنس ،تاریخ ،ادب ،اور فنون کے علاوہ ڈیڈھ ملین مختلف موضوعات شامل ہیں

مزید بر آں کہ اس بک فئر میں بہت سی سرگرمیاں بھی ہے تاکہ ذیادہ سے ذیادہ لوگوں کی شرکت ہو جس میں سر فہرست سیمنار ،ثقافتی نمائش کتاب پر دستخط شامل ہیں

نمائش کے ڈائریکٹر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس نمائش میں کتابوں کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زیادہ رعایت دی گی ہیں، جس کا مقصد شہریوں کو پڑھنے اور مطالعہ کرنے کی ترغیب دینا ہے

حرم امام حسین ؑکے بک سٹال کے مسئول جناب علی نے میڈیا کو بتایا کہ حرم امام حسین کے بک سٹال کی خصوصیات یہ ہے کہ اس دفعہ سٹال میں مختلف زبانوں میں کئی موضوعات پر کتابیں موجود ہے جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہے

انہوں نے مزید کہا کہ حرم کے سٹال پر نئے ایڈیشن کے ساتھ ساتھ مختلف اسلامی اور انسانی علوم کے 500 سے زائد موضوعات پر مختلف زبانوں میں لکھی جانے والی کتب رعایتی قیمت پر دستیاب ہیں تاکہ کتاب بینی کے جذبہ سے سرشارہر طبقہ کے لوگ مستفید ہو

عماد بعو

ابو علی


منسلکات

العودة إلى الأعلى