حرم امام حسین علیہ السلام نے صحنِ عقیلہ میں 5000 مربع میٹر رقبہ زائرین کے لیے مخصوص کر دیا پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مرجع اعلیٰ دام ظلہ کی ہدایت پر امدادی سرگرمیاں اور فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کرکوک: جشنِ ولادتِ صادقین علیہم السلام میں عتبہ عسکریہ کی خصوصی شرکت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی دام ظلہ الوارف نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے نصف سہم امام کی اجازت مرحمت فرمائی ہے رحمتِ عالمؐ کی ولادت پر حرمِ حسینی کی جانب سے موصل میں عظیم الشان محفلِ میلاد پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے گاؤں کچہ پکا میں ولادتِ باسعادت رسول اللہ (ص) کی مناسبت سے اتحادِ ملت کانفرنس کا انعقاد حضرت محمدؐ کی سیرت میں تواضع اور انکساری کا پہلو بین الاقوامی رحمت للعالمین کانفرنس کے موقع پر کتب میلے کا افتتاح عراق میں پہلی بار، حرم کے ہسپتالوں میں سرطان کے علاج کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا آغاز بغداد میں 26واں انٹرنیشنل بک فیئر، تیاریاں مکمل

بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں عراقی قاریوں اور حافظوں نے اعلیٰ پوزیشن حاصل کی

2024-02-28 11:31

حرم مطہر امام حسین علیہ السلام میں موجود دار القرآن کے قاریوں اور حافظوں نے ایرانی دارالحکومت تہران میں منعقدہ ایرانی بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے 40ویں ایڈیشن میں اعلیٰ پوزیشنیں حاصل کیں۔

 دار القرآن الکریم میں میڈیا کے شعبہ کے سربراہ، کرار شمری نے کہا، "جیتنے والے قراء اور حفاظ دونوں خواتین کی قرات کی شاخ دعا میثم عبد زیاد سے تعلق رکھتے ہیں۔

انہوں نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مردوں کے لیے تحقیقاتی قرأت کی شاخ میں عتبہ حسینہ اور عتبہ عباسیہ کے قاری اور مؤذن سید عبداللہ زہیر حسینی نے کامیابی حاصل کی اور چوتھے نمبر پر آئے اور حافظہ نرجس جواد طعمہ نے بڑوں کے مقابلے میں چھٹی پوزیشن حاصل کی۔ حافظ مرتضی اور شیخ حسن علی نے سکول کے طلباء کے حفظ کرنے کے محور میں چوتھی پوزیشن حاصل کی۔

 قرآنی میڈیا کے عہدیدار نے بتایا کہ "یہ مقابلہ 44 ممالک کے 99 مرد و خواتین کی شرکت کے ساتھ منعقد کیا گیا تھا اوراس میں قرآن کریم کو مختلف حفظ کے طریقوں اورمختلف طریقوں سے تلاوت کرنے کے اعتبار سے مقابلہ تھا

امیر الموسوی

ابو علی

منسلکات

العودة إلى الأعلى