حرم امام حسین علیہ السلام نے صحنِ عقیلہ میں 5000 مربع میٹر رقبہ زائرین کے لیے مخصوص کر دیا پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مرجع اعلیٰ دام ظلہ کی ہدایت پر امدادی سرگرمیاں اور فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کرکوک: جشنِ ولادتِ صادقین علیہم السلام میں عتبہ عسکریہ کی خصوصی شرکت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی دام ظلہ الوارف نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے نصف سہم امام کی اجازت مرحمت فرمائی ہے رحمتِ عالمؐ کی ولادت پر حرمِ حسینی کی جانب سے موصل میں عظیم الشان محفلِ میلاد پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے گاؤں کچہ پکا میں ولادتِ باسعادت رسول اللہ (ص) کی مناسبت سے اتحادِ ملت کانفرنس کا انعقاد حضرت محمدؐ کی سیرت میں تواضع اور انکساری کا پہلو بین الاقوامی رحمت للعالمین کانفرنس کے موقع پر کتب میلے کا افتتاح عراق میں پہلی بار، حرم کے ہسپتالوں میں سرطان کے علاج کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا آغاز بغداد میں 26واں انٹرنیشنل بک فیئر، تیاریاں مکمل

امام زین العابدین علیہ السلام ہسپتال میں 65 کامیاب اوپن ہارٹ سرجری

2024-02-12 11:55

حرم امام حسین علیہ السلام کے ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن اتھارٹی کے زیرانتظام امام زین العابدین علیہ السلام سرجیکل ہسپتال میں ایک ماہ سے بھی کم عرضہ کے دوران 65 کامیاب اوپن ہاٹ سرجری

روسی ڈاکٹر فلادیمیر نے کربلا انٹرنیشنل نیوزایجنسی کو ایک بیان میں کہا کہ نے امام زین العابدین سرجیکل ہسپتال کے یورپی سینڑ کے میڈیکل ٹیم نے ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں 65 سے زیادہ پیچیدہ اوپن ہارٹ سرجریزکی ہے   

انہوں نے مزید کہا اوپن ہارٹ سرجری میں دل کے بند سوراخ کھولنے کے لئے جدید کیتھ مشین لگایا جاتا ہے اور یہ ایک انتہائی پیچیدہ عمل ہے

واضح رہے کہ امام زین العابدین ہسپتال کے پاس انتہائی جدید قسم کے عالمی معیار کی ٹیکنالوجی موجود ہے جس کی وجہ سے زیادہ آپریشن کرنا ممکن ہوا

امام زین العابدین ہسپتال میں متولی شرعی شیخ عبد المہدی الکربلائی کی خصوصی ہدایت پراورہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن اتھارٹی کے سربراہ ڈاکٹر ستار السعدی کی نگرانی میں پوری دنیا سے آنے والے زائرین اور پورے عراق سے مراجعہ کرنے والوں کو بہترین طبی خدمات فراہم کی جاتی ہے اور ہر دینی مناسبات پر فری میڈیکل کیمپ لگایا جاتا ہے

امیر الموسوی

ابو علی

العودة إلى الأعلى