حرم امام حسین علیہ السلام نے صحنِ عقیلہ میں 5000 مربع میٹر رقبہ زائرین کے لیے مخصوص کر دیا پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مرجع اعلیٰ دام ظلہ کی ہدایت پر امدادی سرگرمیاں اور فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کرکوک: جشنِ ولادتِ صادقین علیہم السلام میں عتبہ عسکریہ کی خصوصی شرکت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی دام ظلہ الوارف نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے نصف سہم امام کی اجازت مرحمت فرمائی ہے رحمتِ عالمؐ کی ولادت پر حرمِ حسینی کی جانب سے موصل میں عظیم الشان محفلِ میلاد پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے گاؤں کچہ پکا میں ولادتِ باسعادت رسول اللہ (ص) کی مناسبت سے اتحادِ ملت کانفرنس کا انعقاد حضرت محمدؐ کی سیرت میں تواضع اور انکساری کا پہلو بین الاقوامی رحمت للعالمین کانفرنس کے موقع پر کتب میلے کا افتتاح عراق میں پہلی بار، حرم کے ہسپتالوں میں سرطان کے علاج کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا آغاز بغداد میں 26واں انٹرنیشنل بک فیئر، تیاریاں مکمل

حرم امام حسین علیہ السلام کی جانب سے اربعین حسینی کی مناسبت پہ 650 سے زائد مفت ٹرانسپوٹ کا انتظام

2023-09-03 10:29

حرم امام حسین علیہ السلام کی جانب سے اربعین حسینی کے لئے کربلا آنے والے زائرین کو سہولتیں فراہم کرنے کے لیے ممکنہ اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ انہیں کسی قسم کے مسائل اور مشکلات پیش نہ آئیں۔

حرم امام حسین علیہ السلام کی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے مسئول عادل الموسوی نے انٹرنیشنل میڈیا سنٹر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ زائرین امام حسین کی سہولیات کے لئے 650 سے زائد ائر کنڈیشن بسیں نجف ،بابل اور بغداد کے راستے پر چل رہا ہے تاکہ زائرین بغیر کسی پریشانی کے کربلا معلی پہنچ سکیں

انہوں نے مزید کہا کہ اصحاب مواکب اور شعائر حسینی کمیٹی نے حرم امام حسین ع کی انتظامیہ کی باھمی تعاون سے کربلا کے مختلف علاقوں سے درجنوں بسیں کربلاء معلی  کی جانب روانہ ہونگیں تاکہ عزادار کربلا میں حرم کے قریب ترین مقامات تک پہنچایا جا سکیں

واضح رہے کہ حرم امام حسین ع کی جانب سے تمام مناسبات پر مقامات مقدسات پہ مختلف مقامات سے زائرین کو لے جانے کا سلسلہ  گزشتہ کئی برس سے جاری  و ساری ہے

ابراہیم العوینی

ابو علی

منسلکات

العودة إلى الأعلى