حرم امام حسین ؑکے زیر انتظام چلنےوالےایک ہسپتال میں 196.117مریضوں نےمراجعہ کی جبکہ8,271 آپریشن کئے گے

2022-10-11 11:47

حرم امام حسین علیہ السلام کے زیر انتظام چلنے والا ہسپتال سفیر امام حسین ع میں گزشتہ نو ماہ  یعنی 270  دنوں میں  196.117 مریضوں نے مراجعہ کی اور مفت میں طبی سہولیات بھی حاصل کی

ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عامر الشمری نے کہا کہ نو ماہ کے عرصہ میں او پی ڈی میں تقریبا  35,221 مریضوں نے مراجعہ کیا  جبکہ ایمرجنسی میں 81,975 مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گئی

انہوں نے مزید کہا، اسی دوران  8271 مریضوں کی سرجری کی گئی  جبکہ 368 مریضوں کی لیزر شعاوں کی مدد سے پتھری کا  خاتمہ کر دیا گیا ، علاوہ براین اسی دورانیہ میں کئی ہزار مریضوں کو ھوسپیٹل میں داخل کیا گیا

الشمری نے وضاحت کی کہ ہسپتال کی لیبارٹری میں 38,658  مختلف ٹیسٹ  کیئے گئے جبکہ ایکسرے اور الٹراساؤنڈ کےلئے   تقریبا 2,157 مریضوں نے مراجعہ کیئے اور ان کے ٹیسٹ بھی  کیئے گئے حالانکہ 49,458 کی تعداد میں مریضوں کی ای سی جی کی گئی اور دوائی سے بھی مستفید ہوئے ۔
واضح رہے یہ سلسلہ حرم امام حسین علیہ السلام کے متولی شرعی جناب شیخ عبد المھدی کربلائی دام ظلہ کی خصوصی حکم پر مومنین کی  

عماد بعو

ابو علی

منسلکات

العودة إلى الأعلى