ویٹیکن سٹی میں پہلی بار بابا فاتکان نے علم حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیات کی

2022-09-29 12:49

حرم امام حسین علیہ السلام کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل میڈیا سنٹر کے ایک وفد نے فرانس کے شہر ویٹیکن سٹی میں بابا فاتکان سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی۔ 
مہمان وفد نےپوپ کو امن و آشتی اورانسانیت کی بھلائی کے اظہار کے طور پرعلم حضرت امام حسین علیہ السلام اور کربلا معلی اور مقدس مقامات پر لکھی گئیں  کتب تحفے میں پیش کیں۔
پوپ نے مہمان وفد کا ملاقات کرنے  پرشکریہ ادا کیا۔
نیز یہ بھی یاد رہے کہ پوپ بابا فاتکان نے گزشتہ سال عراق کے شہر نجف اشرف کا تاریخی دورہ کیا تھا۔
اس دورے کے دوران، انہوں نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی دام ظلہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات بھی کی تھی۔
 یہ دورہ دراصل اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے

مرکز اعلام دولی

ترجمہ ابو علی

منسلکات

العودة إلى الأعلى