مدینہ زائرین اپنی تمام تر قوت کے ساتھ زائرین ابا عبداللہ کی خدمت کے لئے 24 گھنٹے سروس
چہلم امام علی مقام کے لئے کربلا آنے والے زائرین کی خدمت کے لئے حرم امام حسین ؑ کے ہر ڈیپاٹمنٹ متحرک اور چوبیس گھنٹے سروس دے رہا ہے
بابل سے کربلا آنے والے میں روڈ میں کربلا سے قریب واقع مدینہ الزائرین اپنی تمام صلاحیت کے ساتھ زائرین کی خدمت کے لئے کوشاں ہے اور اپنے تمام کارکنان کے ساتھ 24 گھنٹے سروس دے رہا ہے جس میں میڈیکل ،کھانا پینا ،اور رہایش کی سہولیات موجود ہے
مدینہ الزئرین کے مضیف کے انچارچ نذیر موسی نے کہا کہ ہمارے کارکنان و رضاکار روزانہ تین ٹائم کا کھانا تقسیم کرتا ہے جس میں تقریبا روزانہ ناشتہ دس ہزار جبکہ دوپہر اور شام کا کھانا گیارہ ہزار تک تقسیم کیا جاتا ہے جوں جوں ریش بڑ ھتا جائے گا اسی حساب سے زیادہ تقسیم کیا جائے گا اگلے دنوں میں جب ریش بڑھ جائنگے تو ہم روزانہ 90 ہزار لوگوں میں کھانا تقسیم کیا جائے گا
واضح رہے یہ تعداد ہمارے کارکنا ن مضیف کے اندر زائرین کو دی جاتی ہے وہ ہے جبکہ مضیف کے باہر ہمارے رضاکار 24 گھنٹے مختلف کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کرتے رہتے ہے
عماد بعو
ابو علی