صحن عقیلہ زینب سلام اللہ علیہا کے دوسرے فیض کا افتتاح
2022-03-1618:32
حرم امام حسین علیہ السلام کے باب قاضی حاجات و باب قبلہ اور صحن عقیلہ زینب سلام اللہ علیہا کے منصوبے کی دوسرے مرحلے کی تکمیل کے مناسبت سے افتتاحیہ پروگرام آج منعقد ہوا تصویری رپوٹ ملاحظہ ہو