امام المتقین امیر المومنین علیہ السلام کی یوم ولادت کی مناسبت تیاریاں سے شروع

2022-02-09 19:37

تیرہ رجب المرجب امام المتقین امیر المومنین علیہ السلام کی یوم ولادت کی مناسبت سے حرم امام علی (ع)کے گُنبدِ کو غسل کر کے مُعطّر کیا جا رہا ہے  اورشہر نجف کے بالکل درمیان بڑے چوک پر محمد( ص )و علی (ع )ہمارے لئے رول ماڈل ہے کے نعرے کے ساتھ علم لہرایا گیا ہے

تصویری رپوٹ

منسلکات

العودة إلى الأعلى