حرم حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے چوتھا امدادی قافلہ شام روانہ
2024-10-26 05:29
حرم کی انتظامیہ نے اعلان کیا کہ جمعرات کے روز شام میں لبنانی مہاجرین کی مدد کے لیے چوتھا امدادی قافلہ روانہ کیا گیا ہے جس میں غذائی ضروریات کے علاوہ سردیوں کی مناسبت سے سامان بھیجا گیا ہے۔
حرم کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چوتھا امدادی قافلہ لبنانی مہاجرین کی مدد کے لیے بھیجا گیا ہے، جس میں بڑی مقدار میں غذائی اشیاء، طبی سامان، اور ضروریاتِ زندگی کا سامان شامل ہے۔
ابو علی