کربلا: عتبۂ عباسیہ نے سولر پینلز کی تیاری کے لیے النور فیکٹری کا افتتاح کر دیا آنکھوں کے ساحلوں پر ہے اشکوں کا ہجوم شاید غم حسینؑ کا موسم قریب ہے فتویٰ دفاعِ کفائی نے عراق کو تباہی سے بچایا اور ایک نئے انسانی و تہذیبی دور کا آغاز کیا، سید احمد اشکوری قرآنِ کریم کو سمجھنا اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی کامیاب زندگی کا حقیقی اصول ہے: شیخ عبدالمہدی کربلائی کربلا: تیسرے سالانہ فتویٰ دفاعِ کفائی فیسٹیول کا آغاز کربلا: نئی نسل کو جدت، ٹیکنالوجی اور قیادت کے میدان میں آگے بڑھانے کے لیے منفرد منصوبے کا آغاز حرمِ امام حسینؑ میں سالانہ مبلغین کانفرنس، ملک بھر سے 1000 سے زائد مبلغین و مبلغات کی شرکت وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیرت النبی ص چیئر کے زیرِ اہتمام سیرتِ امام حسینؑ پر سیمینار کا انعقاد ترکیہ میں عیدِ غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد دارالقرآن الکریم کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی قرآنی ہفتے کا آغاز، 30 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

وزارت زراعت نے ملک کے موسم سرما کے زرعی منصوبے کی تفصیلات بتادیں۔

2024-10-10 09:04

زراعت: اس سال کے موسم سرما کے زرعی منصوبے میں 40 لاکھ سے زائد دونم (ایک دونم ایک ھزار میٹر مربع کا ہوتا ہے) شامل ہیں

وزارت کے ترجمان محمد الخزائی نے کہا ہے کہ"موسم سرما کے زرعی منصوبے میں 4 ملین 800 ہزار دونم شامل تھے۔"

انہوں نے مزید بتایا کہ "تین ملین 140 ہزار دونم آرٹیشین کنوؤں کے ذریعے سیراب کیے جائیں گے

اور 10 لاکھ 600 ہزار دونم زمین دریا کے پانی سے براہ راست آبپاشی پر منحصر ہے، اور 10 لاکھ 250 ہزار دونم سبزیاں اور پھل اگانے کے لیے باغات کے لیے وقف ہیں۔

الخزائی نے نشاندہی کی ہے کہ "وزارت آبی وسائل کے ساتھ پانی کو محفوظ بنانے کے لیے ہم آھنگی جاری رکھے ہوئے ہے اور یہ نوٹ کرتے ہوئے کہ "وزارت کے منصوبے میں کسانوں کو بنیادی معاملات جیسا کہ بیج، کیڑے مار ادویات اور زرعی ضروریات سے متعلق ہر چیز کی فراہمی میں مدد کی ضرورت ہے۔"

انہوں نے وضاحت کی کہ"موسم سرما کا منصوبہ آنے والے ماہ نومبر سے پہلے شروع کر دیا جائے گا۔

المشھدی

العودة إلى الأعلى