کربلا: عتبۂ عباسیہ نے سولر پینلز کی تیاری کے لیے النور فیکٹری کا افتتاح کر دیا آنکھوں کے ساحلوں پر ہے اشکوں کا ہجوم شاید غم حسینؑ کا موسم قریب ہے فتویٰ دفاعِ کفائی نے عراق کو تباہی سے بچایا اور ایک نئے انسانی و تہذیبی دور کا آغاز کیا، سید احمد اشکوری قرآنِ کریم کو سمجھنا اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی کامیاب زندگی کا حقیقی اصول ہے: شیخ عبدالمہدی کربلائی کربلا: تیسرے سالانہ فتویٰ دفاعِ کفائی فیسٹیول کا آغاز کربلا: نئی نسل کو جدت، ٹیکنالوجی اور قیادت کے میدان میں آگے بڑھانے کے لیے منفرد منصوبے کا آغاز حرمِ امام حسینؑ میں سالانہ مبلغین کانفرنس، ملک بھر سے 1000 سے زائد مبلغین و مبلغات کی شرکت وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیرت النبی ص چیئر کے زیرِ اہتمام سیرتِ امام حسینؑ پر سیمینار کا انعقاد ترکیہ میں عیدِ غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد دارالقرآن الکریم کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی قرآنی ہفتے کا آغاز، 30 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

کربلاء میں سفید پل اور دیالی میں بڑے ڈیم کو آبپاشی کے عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے

2022-10-08 19:04

حکومتی میڈیا سیل نے  آثار قدیمہ میں سے دیالی میں موجود بڑے ڈیم اور کربلاء میں سفید پل کو عالمی آبپاشی ورثے  میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے 

 کیبنٹ سیکرٹریٹ کے سیل نے ایک بیان میں کہا کہ دیالی گورنریٹ میں آثار قدیمہ عظیم ڈیم اور کربلاء گورنریٹ میں واقع  سفید پل  کو آبپاشی کے عالمی ورثے میں رجسٹر  کیا گیا تھا۔
اس کا اعلان انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار ایریگیشن اینڈ ڈرینج (ICID) کی 73 ویں ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں ہوا جو کہ اس ماہ کی 6 تاریخ (اکتوبر 2022) کو ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا میں ہوا تھا۔
 انہوں نے وضاحت کی کہ "ذمہ دار حکام کی جانب سے عراق کی انتھک کوششیں اس عظیم عراقی کامیابی پر منتج ہوئیں۔"

 سیل نے اشارہ کیا کہ "ایڈیلیڈ میں جو کچھ ہوا وہ عراقی ورثے کے تحفظ کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔

عباس نجم

ابو علی

العودة إلى الأعلى