عراق : طبی دنیا میں ایک منفرد اور غیر معمولی کامیابی، حرم امام حسینؑ کے زیر انتظام اسپتال میں بیک وقت جگر کی دو کامیاب پیوندکاریاں عید الاضحیٰ پر العین فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک لاکھ عراقی یتیم بچوں میں عید کے کپڑوں کی تقسیم مرجعِ اعلیٰ کے نمائندے کا صحنِ عقیلہ زینبؑ کا دورہ، تعمیراتی کام کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا ذی قار میں یتیم بچوں کے لیے جدید تعلیمی کمپلیکس کی تعمیر جاری پاکستان: امام حسین ثقافتی سنٹر اسلام آباد کے وفد کی سابق امیرِ جماعتِ اسلامی جناب سراج الحق صاحب سے ملاقات۔ میناب کے شہداء کے لواحقین سے مرجعِ اعلیٰ کے نمائندے کی ملاقات، صبر و تسلیت کا پیغام کربلاء سیّاحوں کی نگاہ میں حرمِ امام حسینؑ کا فلاحی ہاؤسنگ منصوبہ، ضرورت مند خاندانوں کے لیے امید اسلام آباد: وفاقی وزیرِ مذہبی امور جناب سردار محمد یوسف صاحب سے امام حسین ثقافتی سنٹر اسلام آباد کے وفد کی اہم ملاقات الکفیل نرسری میں رواں سال 2 لاکھ 25 ہزار سے زائد پودوں کا اضافہ

کربلاء میں رمضان المبارک کی آخری شب جمعہ زائرین کی بڑی تعداد نے خدا کے حضور عبادات ومناجات میں گزاری

2022-04-29 15:58

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق حرم امام حسین علیہ السلام کی ایمانی اورروحانی فضاؤں میں مومنین کی بہت بڑی تعداد نے رمضان المبارک کی آخری شب جمعہ خدا کے حضور عبادات ومناجات میں گزاری۔
رمضان المبارک کی آخری شب جمعہ کے لیے کربلا آنے والے زائرین اور مومنین تمام رات خدا کے حضور قیام وسجود میں مشغول رہے اور اس کی رحمتوں، نعمتوں اور بخششوں کو طلب کرتے رہے اور روضہ مبارک سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام میں یہ شب گزار نے کی سعادت اور افتخار حاصل کرتے رہے۔ اس موقع پر بین الحرمین  اور دونوں روضہ مبارک کے صحن ،سرداب کوریڈورز، میں مومنین کی بڑی نے آخری شب جمعہ شب بیداری میں گزار دی
اس موقع پر عتبات عالیات کی جانب سے مومنین اور زائرین کو بہترین خدمات اور سہولیات فراہم کرنے کے لیے تمام تر ممکنہ مادی و انسانی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے وسیع پیمانے پر انتظامات کیے گئے تھے

منسلکات

العودة إلى الأعلى