عراق : طبی دنیا میں ایک منفرد اور غیر معمولی کامیابی، حرم امام حسینؑ کے زیر انتظام اسپتال میں بیک وقت جگر کی دو کامیاب پیوندکاریاں عید الاضحیٰ پر العین فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک لاکھ عراقی یتیم بچوں میں عید کے کپڑوں کی تقسیم مرجعِ اعلیٰ کے نمائندے کا صحنِ عقیلہ زینبؑ کا دورہ، تعمیراتی کام کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا ذی قار میں یتیم بچوں کے لیے جدید تعلیمی کمپلیکس کی تعمیر جاری پاکستان: امام حسین ثقافتی سنٹر اسلام آباد کے وفد کی سابق امیرِ جماعتِ اسلامی جناب سراج الحق صاحب سے ملاقات۔ میناب کے شہداء کے لواحقین سے مرجعِ اعلیٰ کے نمائندے کی ملاقات، صبر و تسلیت کا پیغام کربلاء سیّاحوں کی نگاہ میں حرمِ امام حسینؑ کا فلاحی ہاؤسنگ منصوبہ، ضرورت مند خاندانوں کے لیے امید اسلام آباد: وفاقی وزیرِ مذہبی امور جناب سردار محمد یوسف صاحب سے امام حسین ثقافتی سنٹر اسلام آباد کے وفد کی اہم ملاقات الکفیل نرسری میں رواں سال 2 لاکھ 25 ہزار سے زائد پودوں کا اضافہ

بغداد میں منعقد بین الاقوامی حفظ قرآن کے مقابلے میں حرم امام حسین علیہ السلام کی پہلی پوزیشن

2022-04-24 14:34

 

بین الاقوامی سطح پر منعقد حفظ قرآن پاک اور تلاوت کے مقابلے میں حرم امام حسین علیہ السلام کے زیر انتظام حفظ کرنے والے حافظ نے پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کی

بغداد میں انجمن علماء کے زیراہتمام منعقدہ بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں حرم امام حسین علیہ السلام کے زیر انتظام چلنے والے ادارے  کے حافظوں نے حفظ قرآن میں پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کی

انٹر نیشنل میڈیا سنٹر سے بات کرتے ہوئے مد رسہ قرانی بصرہ کے مدیر حافظ حمزہ البطاط نے کہا کہ اس مقابلے میں سو سے زائد حفاط کرام نے حصہ لیا اور ہمارے ایک ہونہار طالب علم حافظ سیف مصطفی لطیف نے اس مقابلے میں پہلی پوزیشن جبکہ حافظ حسین محمد عبد النبی  نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے  

انہوں نے مزید کہا کہ حرم کے زیر انتظام حفظ کرنے والے حفاظ ،مختلف نیشنل و انٹر نیشنل قرآنی مقابلوں میں شرکت کر کے نمایاں کامیابی حاصل کر رہے ہیں ۔ الحمد اللہ اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے آج دار القرآن کریم کے ادارے نے پہلی پوزیشن حاصل کی

عماد بعو 

ابو علی

منسلکات

العودة إلى الأعلى