عراق : طبی دنیا میں ایک منفرد اور غیر معمولی کامیابی، حرم امام حسینؑ کے زیر انتظام اسپتال میں بیک وقت جگر کی دو کامیاب پیوندکاریاں عید الاضحیٰ پر العین فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک لاکھ عراقی یتیم بچوں میں عید کے کپڑوں کی تقسیم مرجعِ اعلیٰ کے نمائندے کا صحنِ عقیلہ زینبؑ کا دورہ، تعمیراتی کام کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا ذی قار میں یتیم بچوں کے لیے جدید تعلیمی کمپلیکس کی تعمیر جاری پاکستان: امام حسین ثقافتی سنٹر اسلام آباد کے وفد کی سابق امیرِ جماعتِ اسلامی جناب سراج الحق صاحب سے ملاقات۔ میناب کے شہداء کے لواحقین سے مرجعِ اعلیٰ کے نمائندے کی ملاقات، صبر و تسلیت کا پیغام کربلاء سیّاحوں کی نگاہ میں حرمِ امام حسینؑ کا فلاحی ہاؤسنگ منصوبہ، ضرورت مند خاندانوں کے لیے امید اسلام آباد: وفاقی وزیرِ مذہبی امور جناب سردار محمد یوسف صاحب سے امام حسین ثقافتی سنٹر اسلام آباد کے وفد کی اہم ملاقات الکفیل نرسری میں رواں سال 2 لاکھ 25 ہزار سے زائد پودوں کا اضافہ

روضہ امام حسین علیہ السلام کے زیر انتظام چلنے والے آئی ہسپتال میں (34) ہزار سے زائد مریضوں نے مراجعہ کی۔

2022-04-20 11:54

 

روضہ امام حسین علیہ السلام  اورمحکمہ صحت کی  تعاون سے چلنے والا  سیدہ زینب الکبریٰ (سلام اللہ علیہا) آئی سرجیکل سنٹر میں رواں سال  کے ابتدائی تین ماہ میں 34  ہزار سے زائد زائرین اور شہریوں نے آنکھوں کا معائنہ کرنے کے لئے رجوع کیا اور مفت طبی سہولیات  حاصل کی ۔

آئی سنٹر کے ڈائریکٹر لوی امین الحکیم نے کہا، اس سال پہلے سہ ماہی کے دوران، ہمارے سینٹر ،میں  (219، 34)  لوگوں نے مراجعہ کیا جن میں ،نارمل چیک  اپ کے لئے (7322) لوگوں نے  رجسٹریشن  کی جبکہ مکمل آنکھوں کے چیک اپ کے لئے (1737)  کی تعداد میں لوگوں  کی رجسٹریشن ہوئی

جبکہ  (1135)کی تعداد میں مریضوں کی آنکھوں کے موتیےکی بیماری کا  آپریشن کیا گیا جبکہ (14,242) کی تعداد میں مریضوں کے آنکھوں کا معائینہ کیا  اور ان میں سے بعض کو دوائیاں دے کر فارغ کیا ۔

واضح رہے کہ اس فلاحی ہسپتال میں علاج کے لئے جدید آلات اور معیاری سہولتیں ہزاروں مریضوں کو یہاں کھینچ لاتی ہیں جن میں سے اکثر افراد اپنی آنکھوں کے اندھیروں میں دوبارہ روشنی آنے کی بعد زندگی کے رنگوں سے لطف اندوز ہونے کا قابل ہوجاتے ہیں

منسلکات

العودة إلى الأعلى