ترکی کی فضا میں پرچمِ امام حسین علیہ السلام لہرایا گیا
2025-07-18 07:46
حرم امام حسین علیہ السلام قوموں کے مابین محبت و اخوت کا پل تعمیر کر رہا ہے۔
ترکی کی فضا میں پرچمِ امام حسین علیہ السلام لہرایا گیا،
حرم امام حسین علیہ السلام قوموں کے مابین محبت و اخوت کا پل تعمیر کر رہا ہے۔
عتبہِ حسینیہ مقدسہ کی روحانی و ثقافتی سرگرمیوں نے دلوں کو جوڑ لیا ہے۔