کربلا میں قائم ’’مجمعُ الفقراء‘‘ رہائشی منصوبے کے بارے میں تفصیل سے جانیے۔ عراق : طبی دنیا میں ایک منفرد اور غیر معمولی کامیابی، حرم امام حسینؑ کے زیر انتظام اسپتال میں بیک وقت جگر کی دو کامیاب پیوندکاریاں عید الاضحیٰ پر العین فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک لاکھ عراقی یتیم بچوں میں عید کے کپڑوں کی تقسیم مرجعِ اعلیٰ کے نمائندے کا صحنِ عقیلہ زینبؑ کا دورہ، تعمیراتی کام کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا ذی قار میں یتیم بچوں کے لیے جدید تعلیمی کمپلیکس کی تعمیر جاری پاکستان: امام حسین ثقافتی سنٹر اسلام آباد کے وفد کی سابق امیرِ جماعتِ اسلامی جناب سراج الحق صاحب سے ملاقات۔ میناب کے شہداء کے لواحقین سے مرجعِ اعلیٰ کے نمائندے کی ملاقات، صبر و تسلیت کا پیغام کربلاء سیّاحوں کی نگاہ میں حرمِ امام حسینؑ کا فلاحی ہاؤسنگ منصوبہ، ضرورت مند خاندانوں کے لیے امید اسلام آباد: وفاقی وزیرِ مذہبی امور جناب سردار محمد یوسف صاحب سے امام حسین ثقافتی سنٹر اسلام آباد کے وفد کی اہم ملاقات

بلیک برن کی گلیوں سے سینکڑوں شیعہ کی عاشور کے جلوس میں شرکت

2023-08-10 15:41

بلیک برن کی گلیوں سے سینکڑوں شیعہ کی عاشور کے جلوس میں شرکت انگلینڈ کے بلیک برن میں سالانہ امام حسین علیہ السلام کے جلوس میں شیعہ مسلم کمیونٹی کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی، جس میں جوانوں اور بوڑھوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ سڑکوں پر نوحوں کی آوازیں گونج رہی تھیں۔ یہ جلوس عزاداران امام حسین علیہ السلام کی طرف سے نکالا گیا تھا اور رضاکار راہگیروں اور غیر ملکی شہریوں کو اس جلوس کی اہمیت بھی بتا رہے تھے۔ شہر میں ایک ایسا جلوس بھی دیکھنے میں آیا جس نے لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کروائی۔اس جلوس کی خصوصیت نظم و ضبط اور موثر تعداد تھی۔ بلیک برن میں یہ جلوس اسی طرح کی ایک تقریب کے تناظر میں ہوا جو حال ہی میں مانچسٹر میں ولمسلو روڈ پر منعقد ہوئی تھی۔ دیگر جلوس بھی آنے والے دنوں میں منظم کیے جا رہے ہیں .

العودة إلى الأعلى