مرجع اعلی سید علی سیستانی دام ظلہ نے ویٹیکن سٹی کے وفد کا استقبال کیا
2023-03-09 21:02
مرجع اعلی سید علی سیستانی دام ظلہ نے ویٹیکن سٹی کے وفد کا استقبال کیا
مرجع دینی اعلی سید علی سیستانی دام ظلہ الوارف نے ویٹیکن سٹی سے ائے ہوئے ایک وفد کا استقبال کیا جس کی سربراہی کارڈینل میگوئل اینجلو ایوزو گوکسو کر رہے تھے، جو کہ بین المذاھب مکالمہ کے لیے پونٹیفیکل کونسل کے صدر ہیں۔
کارڈینل گیکسو نے نجف اشرف میں پوپ کے استقبال کی اینیورسری(سالگرہ) کے موقع پر پوپ فرانسس کی طرف سے شکریہ اور تعریف کا پیغام پہنچایا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ پوپ کے وفد میں بین المذاہب مکالمے کے لیے پونٹیفیکل کونسل کے صدر کارڈینل میگوئل اینجلو ایوزو گوکسو، کونسل کے سیکریٹری مارکوس سولو اور عراق میں ویٹیکن ایمبیسی کے سیکریٹری چارلس لوانگا سونا شامل تھے۔