جاپان کی سفیر کا حرم امام علی علیہ السلام کا دورہ

2023-02-21 12:19

عراق میں حال ہی میں تعینات ہونے والےجاپان کےسفیر فوتوشی ماتسوموتو اوران کے ہمراہ وفد نے امیر المومنین علی علیہ السلام کے روضہ مبارک پرحاضری دی
اس دورے کے دوران انہوں نے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی قبر مطہر کی زیارت کی اور معزز مہمانوں نے حرم امام علی ؑ  کا تاریخی پروجیکٹ صحن فاطمہ کا بھی وزٹ کیا
حرم امام علی علیہ السلام کےشعبہ تعلقات عامہ کے مسولین نے جاپان کے سفیر کا استقبال کیا۔

اور حرم امام علی علیہ السلام کی تاریخ اور زائرین کو دی جانے والی خدمات کے بارے میں معزز مہمانوں کو تفصیل سے آگاہ کی

العودة إلى الأعلى