عراق میں متعین اٹلی کی سفیر کا حرم امام علی ؑ کا دورہ
2023-02-13 12:50
عراق میں اٹلی کے سفیر ماریزیو گریگ اوران کے ہمراہ وفد نے امیر المومنین علی علیہ السلام کے روضہ مبارک پرحاضری
اس دورے کے دوران انہوں نے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی قبر مطہر کی زیارت کی
حرم امام علی علیہ السلام کےشعبہ تعلقات عامہ کے مسولین نے اٹلی کے سفیر کا استقبال کیا۔ اور حرم امام علی علیہ السلام کی تاریخ اور زائرین کو دی جانے والی خدمات کے بارے میں معزز مہمانوں کو تفصیل سے آگاہ کیا
انہوں نے کہا یہاں آکرمجھے دلی طورپر سکون ملا اور زائرین کے ہجوم و عباتوں کو دیکھ کر خوشی ہوئی جو میں نے پہلے فقط ٹی وی کے سکرین پر دیکھا تھا میں جلد از جلد اس مقدس مقام پر دوبارہ حاضری دینے کے لئے آونگا
حرم امام علی کی طرف سے انکو امام علی ؑ کی حیات مبارکہ پر چھپی کتاب تحفہ میں دے دی
عماد بعو
ابو علی