زائرین کے لئے خوش خبری عراق نے ویکسینیٹڈ افراد کیلئے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم
2022-03-31 09:55
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح کم ہونے کی وجہ سے او صحت سے متعلق احتیاطی تدابیراورسفری ہدایات پرنظر ثانی کرتے ہوئے ، عراقی حکومت نے عراق آنے اور جانے والے ویکسینیٹڈ زائرین کے لیے منفی پی سی آر ٹیسٹ کی شرط یکم اپریل 2022 سےختم کر دی گئی ۔یقینا اس فیصلہ سے زائرین کو فائدہ ہو گا کیونکہپی سی آر کی وجہ سے بہت سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑھتاتھا
انٹر نیشنل میڈیا کے مطابق مذکورہ فیصلہ ملک بھر میں کورونا وائرس سے متعلق حالات پر نظر ثانی کرتے ہوئے اعلی سطحی اجلاس میں کیا گیا ،فیصلے کا اطلاق 1 اپریل 2022 سے ہوگا ،جن زائرین نے ایک ڈوز یا دونوں ڈوز لگوائیں ہو ا
تاہم وہ زائرین جو کسی مرض کی وجہ سے ویکسن نہیں لگوایا ہو ان کے لئے 72 گھنٹہ پہلے منفی پی سی آر ٹیسٹ لانے کی شرط باقی ہوگی لیکن اس سے 12 سال سے کم عمر افراد مثتثنی ہوگا