پاکستان: حرم امام حسین علیہ السلام کے اعلیٰ سطحی وفد کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ شہادتِ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے برآمد مرکزی جلوس میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی دام ظلّہ العالی کی شرکت دوحہ میں پاکستانی صدر آصف علی زرداری اور عراقی صدر عبداللطیف جمال رشید کی ملاقات ایّامِ فاطمہؑ کی مناسبت سے نجفِ اشرف کی فضا غم و اندوہ میں ڈوب گئی مرکز بینہ کے زیرِ اہتمام معاشرے پر غیر اخلاقی مواد کے اثرات کے موضوع پر آگاہی ورکشاپ جامعہ الکوثر اسلام آباد کی لائبریری کی تصویری جھلکیاں مرجعِ دینیِ اعلیٰ کے نمائندے کا بصرہ میں ثقلین اسپتال میں مفت علاج کی مدت میں توسیع کا حکم حرمِ حضرت عباس علیہ السلام کے زیرِ اہتمام نویں بنات الکفیل کانووکیشن کا انعقاد پاکستان: حرم امام حسین علیہ السلام کے اعلیٰ سطحی وفد کا الکوثر انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کا تفصیلی دورہ حرمِ حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے آٹھ ممالک سے تعلق رکھنے والی پانچ ہزار فارغ‌التحصیل طالبات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کی تصویری جھلکیاں

عتبہ حسینیہ نے اربعین پر زائرین کی خدمت کے لیے مفت ہیلپ لائن (174) کا آغاز کر دیا

2025-06-21 13:07

حرم امام حسین علیہ السلام کی جانب سے چہلم کے بابرکت ایّام کی آمد کے پیشِ نظر زائرینِ کرام کی خدمت کے لیے مفت ہیلپ لائن نمبر (174) کی سروس کا آغاز کر دیا ہے

تاکہ حرم کی جانب سے فوری طور پر ممکنہ مشکلات کا حل کیا جا سکے اور زائرین مذہبی شعائر کی ادائیگی کو مزید آسان و منظم انداز میں بجا لا سکیں۔

یہ ایمرجینسی نمبر درج ذیل خدمات فورا فراہم کرے گا

ایمرجنسی کی صورت میں فوری مدد فراہم کرنا

گمشدہ افراد کی راہنمائی اور انہیں ان کے اہلِ خانہ سے ملانا

دینی و فقہی امور سے متعلق رہنمائی فراہم کرنا

عتبہ مقدسہ کے مختلف شعبہ جات سے رابطہ قائم کرنا

عتبہ حسینیہ مقدسہ اس سہولت کے ذریعے زائرین، خواہ وہ عراق سے ہوں یا بیرونِ ملک سے، ان سب کے لیے ایک محفوظ، منظم اور بہترین ماحول فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ زیارات کے دوران سہولت اور سکون میسر آ سکے۔

مطلوبہ الفاظ : ہیلب لائن 174

العودة إلى الأعلى