کربلا ریسرچ سنٹر نے زیارت اربعین کے متعلق بین الاقوامی ادبی مقابلے کا اعلان کیا ہے
حرم امام حسین علیہ السلام کے مطالعاتی و تحقیقی شعبے نے زیارت اربعین پر تیسرے بین الاقوامی ادبی مقابلے کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
کربلا ریسرچ سنٹر نے زیارت اربعین کے متعلق بین الاقوامی ادبی مقابلے کا اعلان کیا ہے۔
حرم امام حسین علیہ السلام کے مطالعاتی و تحقیقی شعبے نے زیارت اربعین پر تیسرے بین الاقوامی ادبی مقابلے کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
ریسرچ سنٹر کے مسئول عبد الامیر القریشی نے کربلا انٹرنیشنل نیوز ایجنسی کو بتایا کہ معروف شاعروں ا،مصنفین اور کہانی و سکریب رایٹر کو دعوت دیتا ہے کہ وہ اس عظیم تاریخی واقعہ کی اقدار اور اصولوں پر روشنی ڈالنے کے لیے تیسرے بین الاقوامی مقابلے میں حصہ لیں
انہوں نے بتایا کی کہ اس حسینی کاز اور مقابلے کے اصولوں پر پورا اترنے والے پہلے تین خوش نصیبوں کے لیے قیمتی انعامات سے نوازا جائے گا
انہوں نے مزید کہا کہ یہ مقابلہ اربعین کی مبارک زیارت کے ثقافتی اور روحانی پہلو کو اجاگر کرنے اور اپنے الفاظ میں امام حسین علیہ السلام کے لیے اپنی محبت اور قدردانی کا اظہار کرنے کا ایک سنہری موقع ہے
اس مقابلہ میں شرکت کرنے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2024 ہے لہذا اس سے پہلے اپنا تحریر کمیٹی تک پہنچانا ہوگا
مشھدی