پاکستان: چہلم امام حسینؑ کے زائرین پر بائی روڈ سفر کی پابندی عائد

1268 2025-07-27

اس فیصلے کا اعلان وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کیا ان کا کہنا تھا کہ زائرین کو اس سال صرف فضائی سفر کے ذریعے عراق اور ایران جانے کی اجازت دی جائے گی،...

المزيد