
دفتر مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی السیستانی دام ظلّہ کی جانب سے ایران پر مسلسل فوجی جارحیت کے حوالے سے جاری کردہ بیان کا اردو ترجمہ
نجف اشرف میں موجود مرجعیتِ دینیہ عُلیا اسلامی جمہوریہ ایران پر جاری فوجی جارحیت کی ایک بار پھر شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے، اور ایران کی اعلیٰ دینی و ...
المزيد