کربلا: عتبۂ عباسیہ نے سولر پینلز کی تیاری کے لیے النور فیکٹری کا افتتاح کر دیا آنکھوں کے ساحلوں پر ہے اشکوں کا ہجوم شاید غم حسینؑ کا موسم قریب ہے فتویٰ دفاعِ کفائی نے عراق کو تباہی سے بچایا اور ایک نئے انسانی و تہذیبی دور کا آغاز کیا، سید احمد اشکوری قرآنِ کریم کو سمجھنا اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی کامیاب زندگی کا حقیقی اصول ہے: شیخ عبدالمہدی کربلائی کربلا: تیسرے سالانہ فتویٰ دفاعِ کفائی فیسٹیول کا آغاز کربلا: نئی نسل کو جدت، ٹیکنالوجی اور قیادت کے میدان میں آگے بڑھانے کے لیے منفرد منصوبے کا آغاز حرمِ امام حسینؑ میں سالانہ مبلغین کانفرنس، ملک بھر سے 1000 سے زائد مبلغین و مبلغات کی شرکت وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیرت النبی ص چیئر کے زیرِ اہتمام سیرتِ امام حسینؑ پر سیمینار کا انعقاد ترکیہ میں عیدِ غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد دارالقرآن الکریم کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی قرآنی ہفتے کا آغاز، 30 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

یوم عاشورہ 725 عرب و غیر ملکی میڈیا ہاؤسز اور 84 سیٹلائٹ چینلز نے کوریج دی

2024-07-18 10:45

عراقی میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں محرم الحرام کے پہلے عشرے کے دوران مراسم کی کوریج کیلئے کربلاء آنے والے عرب اور غیر ملکی پروفیشنلز میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کی تعداد کا اعلان کیا ہے

اتھارٹی کے سربراہ ڈاکٹر علی موید نے کہا، کمیونیکیشنز اینڈ میڈیا کمیشن کے شعبہ شماریات کے مطابق ، محرم کے مقدس مہینے کے پہلے 10 دنوں کے دوران 725 میڈیا ہاؤسز کی شرکت کا انکشاف کیا ہے جس میں سے 633 عرب جبکہ 92 غیر ملکی میڈیا ہاوسز شامل ہے

 انہوں نے مزید کہا 84 سیٹلائٹ چیلنزنے براڈکاسٹ وہیلز ڈی ایسنجیز کے زریعے 24 گھنٹے براہ راست ٹرانسمیشن میں حصہ لیا اور تقریبا 1108 گھنٹے کوریج دی

واضح رہے کہ کمیشن نے میڈیا کو عراق میں سب سے نمایاں واقعہ کی نشریات کے لیے تمام سہولیات فراہم کیں۔

 انہوں نے مزید کہا کہ شعائر حسینی کو نشر کرنے والے میڈیا ہاؤسز کی کل تعداد 725 سے زیادہ تھی، جن میں 15 عراقی ریڈیو اسٹیشن، 37 عراقی ٹیلی ویژن چینلز اور 46 عراقی اخباری نمائندوں کے علاوہ خلیجی اور یورپی چینلز سمیت  غیر ملکی چینلز شامل تھے۔ مزید برآں  غیر ملکی خبر رساں ایجنسیاں کے علاوہ سوشل ایکٹویٹس کی بڑی تعداد بھی شامل تھیں 


العودة إلى الأعلى