کربلا: عتبۂ عباسیہ نے سولر پینلز کی تیاری کے لیے النور فیکٹری کا افتتاح کر دیا آنکھوں کے ساحلوں پر ہے اشکوں کا ہجوم شاید غم حسینؑ کا موسم قریب ہے فتویٰ دفاعِ کفائی نے عراق کو تباہی سے بچایا اور ایک نئے انسانی و تہذیبی دور کا آغاز کیا، سید احمد اشکوری قرآنِ کریم کو سمجھنا اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی کامیاب زندگی کا حقیقی اصول ہے: شیخ عبدالمہدی کربلائی کربلا: تیسرے سالانہ فتویٰ دفاعِ کفائی فیسٹیول کا آغاز کربلا: نئی نسل کو جدت، ٹیکنالوجی اور قیادت کے میدان میں آگے بڑھانے کے لیے منفرد منصوبے کا آغاز حرمِ امام حسینؑ میں سالانہ مبلغین کانفرنس، ملک بھر سے 1000 سے زائد مبلغین و مبلغات کی شرکت وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیرت النبی ص چیئر کے زیرِ اہتمام سیرتِ امام حسینؑ پر سیمینار کا انعقاد ترکیہ میں عیدِ غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد دارالقرآن الکریم کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی قرآنی ہفتے کا آغاز، 30 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

صوبہ واسط میں60 بیڈ پر مشتمل میڈیکل کالج اینڈ گائنی ہسپتال کی تعمیرات پر کام تیزی سے جاری

2024-05-24 07:04

حرم امام حسین علیہ السلام کے اسٹریٹجیک پراجیکٹس ڈیپارٹمنٹ نے واسط میں میڈیکل کالج اینڈ گائنی ہسپتال پر کام تیزی سے جاری رکھا ہوا ہے تاکہ لوگوں کو آسانی سے بنیادی طبی سہولیات میسر ہوسکیں

اس پراجیکٹ کے مسئول انجینئر مرتضی علاء عبدالکریم نے انٹرنیشنل نیشنل نیوز ایجنسی سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ہماری ٹیم اس گائنی ہسپتال کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لئے تیزی سے کام جاری رکھے ہوئے ہے ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس منصوبہ کا کل رقبہ تقریبا 1700مربع میٹر ہے اور یہ دو مین بلڈنگ پر مشتمل ہوگا ۔پہلی بلڈنگ چار منزلہ ہو گی ،جس میں تمام میڈیکل سہولیات ہونگی جبکہ دوسری بلڈنگ دو منزلہ ہوگی۔

عبدالکریم نے مزید کہا کہ یہ میڈیکل کالج اور گائنی ہسپتال تمام میڈیکل سہولیات کے ساتھ بہت سے شعبہ جات پر مشتمل ہوگا ۔

اس میں مین آپریشن تھیٹر ، سات گائنی ہال ، شعبہ انتہائی نگہداشت ، جنرل واڈ ،مرکزی لیبارٹری ، ایکسرے سنٹر کے علاوہ ایڈمن بلاک ہو

عماد بعو

ابو على

منسلکات

العودة إلى الأعلى