کربلا: عتبۂ عباسیہ نے سولر پینلز کی تیاری کے لیے النور فیکٹری کا افتتاح کر دیا آنکھوں کے ساحلوں پر ہے اشکوں کا ہجوم شاید غم حسینؑ کا موسم قریب ہے فتویٰ دفاعِ کفائی نے عراق کو تباہی سے بچایا اور ایک نئے انسانی و تہذیبی دور کا آغاز کیا، سید احمد اشکوری قرآنِ کریم کو سمجھنا اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی کامیاب زندگی کا حقیقی اصول ہے: شیخ عبدالمہدی کربلائی کربلا: تیسرے سالانہ فتویٰ دفاعِ کفائی فیسٹیول کا آغاز کربلا: نئی نسل کو جدت، ٹیکنالوجی اور قیادت کے میدان میں آگے بڑھانے کے لیے منفرد منصوبے کا آغاز حرمِ امام حسینؑ میں سالانہ مبلغین کانفرنس، ملک بھر سے 1000 سے زائد مبلغین و مبلغات کی شرکت وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیرت النبی ص چیئر کے زیرِ اہتمام سیرتِ امام حسینؑ پر سیمینار کا انعقاد ترکیہ میں عیدِ غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد دارالقرآن الکریم کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی قرآنی ہفتے کا آغاز، 30 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

حرم امام حسین علیہ السلام کی تہران انٹرنیشنل کتاب میلے میں شرکت

2024-05-12 10:04

حرم امام حسین علیہ السلام کی 35 ویں تہران کتاب میلے میں جدید اشاعات کے ساتھ خصوصی شرکت۔

روضہ مبارک حضرت امام حسین علیہ السلام کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام شعبہ سٹال کے مسئول علی نے کربلا انٹرنیشنل نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پینتیس واں بغداد انٹرنیشنل کتاب میلے میں کئی مشہور بین الاقوامی پبلشنگ ہاؤسز کے علاوہ3000 ایرانی اشاعتی ادارے شرکت کر رہے ہیں۔

حرم امام حسین علیہ السلام اپنی 20 سے زائد جدید اشاعتوں کے ساتھ شرکت کی ہے۔

حرم مقدس کی جانب سے پیش کی جانے والی متنوع اور قیمتی اشاعتیں اس نمائش کا امتیاز ہیں جو عام طور پر مسلمانوں کو علمی و فکری خزانوں سے مالا مال کرتی ہیں ۔

اس کتاب میلے میں عتبات عالیہ کے علاوہ دیگر مذہبی مراکز نے بھی شرکت کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تہران بین الاقوامی کتاب میلے کی سالانہ تقریب پوری دنیا کے ناشرین، مصنفین اور قارئین کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔

واضح رہے کہ یہ نمائش، 8 مئی 2024

سے 19 مئی 2024 تک جاری رہے گی

منسلکات

العودة إلى الأعلى