کربلا: عتبۂ عباسیہ نے سولر پینلز کی تیاری کے لیے النور فیکٹری کا افتتاح کر دیا آنکھوں کے ساحلوں پر ہے اشکوں کا ہجوم شاید غم حسینؑ کا موسم قریب ہے فتویٰ دفاعِ کفائی نے عراق کو تباہی سے بچایا اور ایک نئے انسانی و تہذیبی دور کا آغاز کیا، سید احمد اشکوری قرآنِ کریم کو سمجھنا اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی کامیاب زندگی کا حقیقی اصول ہے: شیخ عبدالمہدی کربلائی کربلا: تیسرے سالانہ فتویٰ دفاعِ کفائی فیسٹیول کا آغاز کربلا: نئی نسل کو جدت، ٹیکنالوجی اور قیادت کے میدان میں آگے بڑھانے کے لیے منفرد منصوبے کا آغاز حرمِ امام حسینؑ میں سالانہ مبلغین کانفرنس، ملک بھر سے 1000 سے زائد مبلغین و مبلغات کی شرکت وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیرت النبی ص چیئر کے زیرِ اہتمام سیرتِ امام حسینؑ پر سیمینار کا انعقاد ترکیہ میں عیدِ غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد دارالقرآن الکریم کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی قرآنی ہفتے کا آغاز، 30 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

عراق میں شوال کا چاند نظر آیا کل عید ہوگی،دفتر سید سیستانی دام ظلہ الوارف

2024-04-09 15:55

مرجع دینی آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے مرکزی دفتر نجف اشرف نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں ماہ شوال کا چاند نظر آیا لہذا بروز بدھ 10 اپریل 2024 ء کو عید الفطر اور ماہ شوال کا پہلا دن ہو گا

کربلاء انٹرنیشنل نیوز ایجنسی کے مطابق نجف اشرف میں مرجع دینی اعلی کے مرکزی دفتر سے ابھی اعلان کیا گیا ہے ماہ شوال کا چاند نظر آیا ہے اورعراق اور گرد ونواح سے عین مجردہ سے چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہے اورکل بروزہ بدھ  یکم شوال ہوگا

واضح رہے کہ چاند دیکھ کر اول ماہ ثابت ہونے کے لئے سید سیستانی کے نزدیک اولا تو افق ایک ہو دوسراء طبیعی آنکھ سے دیکھا گیا ہو

اس طرح پاکستان کے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور میں منعقد ہوا۔ وزارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان میں بھی  شوال  کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہے لہذا کل بروزہ بدھ پاکستان بر میں عید ہوگی 

خدا وند متعال سے دعا ہے کہ وہ اس ماہ  مبارک کو تمام مسلمانوں اور پوری انسانیت کے لیے خیر و برکت قرار دے اورا س ماہ مبارک میں انجام دیا ہوا اعمال اللہ تعالی کے بارگاہ میں قبول و مقبول فرما ،بیشک وہی دعائیں سننے اور قبول کرنے والا ہے


العودة إلى الأعلى