فوڈ اتھارٹی نے 2023 میں کئے گئے لیبارٹری ٹیسٹ کا اعداد وشمار جاری کر دیا

2024-04-07 12:28

حرم امام حسین علیہ السلام کے ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن اتھارٹی کے زیر اہتمام پبلک ہیلتھ اینڈ فوڈ سیفٹی لیبارٹری میں سال 2023 کے دوران فوڈ سیفٹی کے لیے چیک کئے گئے نمونوں کی تعداد جاری کر دی

لیبارٹری کے ڈائریکٹر علی بدر نجم نے کربلاء انٹرنیشنل نیوز ایجنسی کو ایک انٹرویو میں کہا کہ سال 2023 میں فوڈ اتھارٹی نے 3077 مقامات پر چھاپے مارے اور فوڈ کوالٹی کو چیک کیا گیا

اور 1125 کھانے پینے کی اشیاء کو چیک کیا گیا اور غیر تسلی بخش مواد کو رلف کیا جبکہ رواں سال 1400 واٹر فلٹریشن کے نمونوں کا لیبارٹری میں ٹیسٹ کیا گیا

واضح رہے کہ2011 میں اس فوڈ لیبارٹری کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور انکی ٹیم وقتا فوقتا مختلف علاقوں میں فوڈ انکسپڑ کے ساتھ چیکنگ کرتے رہتے ہیں

اور فوڈ اتھارٹی نے کھانے کے ماحول کو بہتر بنانے اور خوراک کے تحفظ کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے منصوبوں کو نافذ کرنے میں شاندار کوششوں کا مظاہرہ کیا۔

عماد بعو

ابو علی

منسلکات

العودة إلى الأعلى