کربلا: عتبۂ عباسیہ نے سولر پینلز کی تیاری کے لیے النور فیکٹری کا افتتاح کر دیا آنکھوں کے ساحلوں پر ہے اشکوں کا ہجوم شاید غم حسینؑ کا موسم قریب ہے فتویٰ دفاعِ کفائی نے عراق کو تباہی سے بچایا اور ایک نئے انسانی و تہذیبی دور کا آغاز کیا، سید احمد اشکوری قرآنِ کریم کو سمجھنا اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی کامیاب زندگی کا حقیقی اصول ہے: شیخ عبدالمہدی کربلائی کربلا: تیسرے سالانہ فتویٰ دفاعِ کفائی فیسٹیول کا آغاز کربلا: نئی نسل کو جدت، ٹیکنالوجی اور قیادت کے میدان میں آگے بڑھانے کے لیے منفرد منصوبے کا آغاز حرمِ امام حسینؑ میں سالانہ مبلغین کانفرنس، ملک بھر سے 1000 سے زائد مبلغین و مبلغات کی شرکت وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیرت النبی ص چیئر کے زیرِ اہتمام سیرتِ امام حسینؑ پر سیمینار کا انعقاد ترکیہ میں عیدِ غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد دارالقرآن الکریم کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی قرآنی ہفتے کا آغاز، 30 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

لیلۃ القدر کے موقع پر لاکھوں زائرین کی کربلاء معلی آمد

2024-04-03 13:57

رمضان المبارک کی 23 شب (لیلۃ القدر) کے موقع پر لاکھوں زائرین نے دعا و مناجات کی محفل میں شرکت کی۔ حرم امام حسین ع اور حرم حضرت عباس ع میں تل دھرنے کو جگہ نہ تھی ۔ اس وقت بڑے رقت آمیز مناظر دیکھنے میں نظر آئے اور ہر آنکھ اشک بار اپنے رب کے حضور اپنے گناہوں کی معافی کی طلب گار تھی

عراق کے مختلف علاقوں اور دنیاء برسے آئے ہوئے زائرین کے جمع غفیر نے شبہائے قدر 23 ویں کی رات حرم امام حسین(ع) اور حرم حضرت عباس(ع) میں حاضری، زیارت، دعا اور شب قدر کے اعمال کی بجا آوری کا شرف حاصل کیا۔

 زائرین ان بابرکت راتوں کا عبادت، دعاؤں، قرآن کی تلاوت، قرآن کو سر پر رکھ کرمخصوص اعمال اور قرآنی مجالس کے انعقاد کے ذریعے احیاء کرتے ہیں۔ کربلاء میں حرم امام حسین کی جانب سے تیئيس رمضان کی رات میں زائرین کی وسیع تعداد کی آمد کے پیش نظر وسیع انتظامات کیے تھے کہ جن میں افطار و سحری کی فراہمی اور تیئیس رمضان کی رات کے مخصوص اعمال کی بجا آوری کے لیے جگہوں کی تیاری شامل ہے

منسلکات

العودة إلى الأعلى