یونسکو کی سربراہ کا حرم امام علی علیہ السلام کا دورہ

2024-03-19 12:27

عراق میں یونسکو مشن کے سربراہ اوران کے ہمراہ وفد نےنجف میں امیر المومنین علی علیہ السلام کے روضہ مبارک پرحاضری اس دورے کے دوران انہوں نے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی قبر مطہر کی زیارت کی

حرم امام علی علیہ السلام کےشعبہ تعلقات عامہ کے مسولین نےعراق میں یونسکو مشن کے سربراہ جناب باولو فوٹٹائی اور انکے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔ اور حرم امام علی علیہ السلام کی تاریخ اور زائرین کو دی جانے والی خدمات کے بارے میں معزز مہمانوں کو تفصیل سے آگاہ کی

باولو نے امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے مرقد کی زیارت کو اپنے لیے اعزار اور فخر کا باعث قرار دیا۔ اور حرم میں موجود آثار قدیمہ اور تاریخی نوادات میں دلچسپی رکھتاہوں اور اسلامی تاریخ کو احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہوں

یونسکو سربراہ اوران کے ہمراہ وفد نے صحن امام علی اورحرم کا سب سے بڑا پروجیکٹ صحن فاطمیہ کا دور بھی دورہ کیا

انہوں نے عتبہ علویہ مقدسہ کی طرف سے پرتپاک استقبال اور شاندار مہمان نوازی کو بھی سراہا

عماد بعو

ابو علی

منسلکات

العودة إلى الأعلى