کربلا میں 24 ویں سالانہ شمع فیسٹیول میں 1190 موم بتیاں روشن

2024-02-24 19:09

امام زمانہ عج کی عمر مبارک 1190 کے حساب سے شمعیں روشن کی جا رہی ہیں

کربلا انٹرنیشنل نیوز ایجنسی کے مطابق 12 شعبان 1445ھ بروزہ جمعہ کی شام کو حضرت ابا الفضل العباس علیہ السلام کے باب قبلہ پر شمع فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں امام زمانہ عج کی عمر مبارک کی مناسبت سے 1190 شمع روشن کیا گیا 

اس فیسٹیول میں حرم حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کی انتظامیہ کے علاوہ سینکڑوں زائرین کرام نے بھی شرکت کی

منسلکات

العودة إلى الأعلى