کربلا: عتبۂ عباسیہ نے سولر پینلز کی تیاری کے لیے النور فیکٹری کا افتتاح کر دیا آنکھوں کے ساحلوں پر ہے اشکوں کا ہجوم شاید غم حسینؑ کا موسم قریب ہے فتویٰ دفاعِ کفائی نے عراق کو تباہی سے بچایا اور ایک نئے انسانی و تہذیبی دور کا آغاز کیا، سید احمد اشکوری قرآنِ کریم کو سمجھنا اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی کامیاب زندگی کا حقیقی اصول ہے: شیخ عبدالمہدی کربلائی کربلا: تیسرے سالانہ فتویٰ دفاعِ کفائی فیسٹیول کا آغاز کربلا: نئی نسل کو جدت، ٹیکنالوجی اور قیادت کے میدان میں آگے بڑھانے کے لیے منفرد منصوبے کا آغاز حرمِ امام حسینؑ میں سالانہ مبلغین کانفرنس، ملک بھر سے 1000 سے زائد مبلغین و مبلغات کی شرکت وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیرت النبی ص چیئر کے زیرِ اہتمام سیرتِ امام حسینؑ پر سیمینار کا انعقاد ترکیہ میں عیدِ غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد دارالقرآن الکریم کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی قرآنی ہفتے کا آغاز، 30 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

حرم امام حسین علیہ السلام کی وفد کا ہندوستان میں یوم حسین کانفرنس میں شرکت

2023-08-28 12:20

بھارتی شہر بنگلور میں منعقد ہونے والی امام  حسین (ع) کانفرنس میں حرم امام حسین علیہ السلام کے اعلی سطحی وفد کی شرکت 
حرم امام حسین علیہ السلام کے وفد کے سربراہ ڈاکٹر سعد الدین البنا نے انٹرنیشنل میڈیا سنٹر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ متولی شرعی حرم امام حسین علیہ السلام کی ہدایت پر ہم نے اس کانفرنس میں شرکت کی ہے اور افتتاحی تقریب میں شیخ عبد المھدی کربلائی کا  امن و محبت کا پیغام پڑھ کر سنایا ہے۔
کیونکہ حسین سب کا ہے اس کانفرنس میں سکھ ،ہندو، عیسائی ،شیعہ ،اور سنی شخصیات نے شرکت کی۔
اس کانفرنس کی خصوصیات یہ ہیں کہ اس میں مختلف مذاہب و ادیان کے لوگ شریک ہوتے ہیں۔ ہم نے یہاں مختلف ادیان کے لوگوں کے دلوں میں امام حسین علیہ السلام کے ساتھ محبت اور اہل بیت اطہار علیہم السلام کے ساتھ احترام و عقیدت کو بھی  دیکھا

منسلکات

العودة إلى الأعلى