کربلا: عتبۂ عباسیہ نے سولر پینلز کی تیاری کے لیے النور فیکٹری کا افتتاح کر دیا آنکھوں کے ساحلوں پر ہے اشکوں کا ہجوم شاید غم حسینؑ کا موسم قریب ہے فتویٰ دفاعِ کفائی نے عراق کو تباہی سے بچایا اور ایک نئے انسانی و تہذیبی دور کا آغاز کیا، سید احمد اشکوری قرآنِ کریم کو سمجھنا اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی کامیاب زندگی کا حقیقی اصول ہے: شیخ عبدالمہدی کربلائی کربلا: تیسرے سالانہ فتویٰ دفاعِ کفائی فیسٹیول کا آغاز کربلا: نئی نسل کو جدت، ٹیکنالوجی اور قیادت کے میدان میں آگے بڑھانے کے لیے منفرد منصوبے کا آغاز حرمِ امام حسینؑ میں سالانہ مبلغین کانفرنس، ملک بھر سے 1000 سے زائد مبلغین و مبلغات کی شرکت وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیرت النبی ص چیئر کے زیرِ اہتمام سیرتِ امام حسینؑ پر سیمینار کا انعقاد ترکیہ میں عیدِ غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد دارالقرآن الکریم کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی قرآنی ہفتے کا آغاز، 30 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

عراق میں متعین آسڑیلیا کی نائب سفیر کا حرم امام علی علیہ السلام کا دور

2023-06-19 11:31

عراق میں آسٹریلیا کے نائب سفیر اسٹیفن یا ٹس اوران کے ہمراہ وفد نےنجف میں امیر المومنین علی علیہ السلام کے روضہ مبارک پرحاضری
اس دورے کے دوران انہوں نے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی قبر مطہر کی زیارت کی

حرم امام علی علیہ السلام کےشعبہ تعلقات عامہ کے مسولین نے میں آسٹریلیا کے نائب سفیر کا استقبال کیا۔ اور حرم امام علی علیہ السلام کی تاریخ اور زائرین کو دی جانے والی خدمات کے بارے میں معزز مہمانوں کو تفصیل سے آگاہ کی

اسٹیفن یٹس نے امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے مرقد کی زیارت کو اپنے لیے اعزار اور فخر کا باعث قرار دیا۔ اور حرم میں موجود آثار قدیمہ اور تاریخی نوادات میں دلچسپی رکھتاہوں اور اسلامی تاریخ کو احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہوں

نائب سفیر اوران کے ہمراہ وفد نے صحن امام علی اورحرم کا سب سے بڑا پروجیکٹ صحن فاطمیہ کا دور بھی دورہ کیا

انہوں نے عتبہ علویہ مقدسہ کی طرف سے پرتپاک استقبال اور شاندار مہمان نوازی کو بھی سراہا۔

عماد بعو

ابو علی

منسلکات

العودة إلى الأعلى