کربلا: عتبۂ عباسیہ نے سولر پینلز کی تیاری کے لیے النور فیکٹری کا افتتاح کر دیا آنکھوں کے ساحلوں پر ہے اشکوں کا ہجوم شاید غم حسینؑ کا موسم قریب ہے فتویٰ دفاعِ کفائی نے عراق کو تباہی سے بچایا اور ایک نئے انسانی و تہذیبی دور کا آغاز کیا، سید احمد اشکوری قرآنِ کریم کو سمجھنا اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی کامیاب زندگی کا حقیقی اصول ہے: شیخ عبدالمہدی کربلائی کربلا: تیسرے سالانہ فتویٰ دفاعِ کفائی فیسٹیول کا آغاز کربلا: نئی نسل کو جدت، ٹیکنالوجی اور قیادت کے میدان میں آگے بڑھانے کے لیے منفرد منصوبے کا آغاز حرمِ امام حسینؑ میں سالانہ مبلغین کانفرنس، ملک بھر سے 1000 سے زائد مبلغین و مبلغات کی شرکت وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیرت النبی ص چیئر کے زیرِ اہتمام سیرتِ امام حسینؑ پر سیمینار کا انعقاد ترکیہ میں عیدِ غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد دارالقرآن الکریم کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی قرآنی ہفتے کا آغاز، 30 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

پاکستان سے تعلق رکھنے والے 40علماءو محققین کا کربلاء معلی کا دورہ

2023-02-05 10:05

امت واحدہ پاکستان کے زیر انتظام 40رکنی علماءو محققین کا حرم امام حسین ؑ کے سیکرٹری جنرل حاج حسن رشید العبائجی سے خصوصی ملاقات

ملاقات میں انہوں نے فرمایا کہ عتبہ حسنیہ مقدسہ عراق بھر میں عوام الناس کی بلاتفریق و مسلک خدمات انجام دے رہا ہے۔ ہم 12آئمہ کرام کے نام پر ہسپتال کی تعمیرات کا کام جلد مکمل کرلیں گے۔ انسانی بنیادوں پر آئیڈیل معاشرے کی تشکیل ہماری اولین ترجیح ہے۔

اس موقع پر امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے فرمایا کہ حُب اہلبیت امت کو متحد و یکجا کرتی ہے۔

پاکستان میں عوام کو فرقہ واریت کی طرف دھکیلنے کی مزموم کوشش کی گئی 27ہزار سے زائد شیعہ اور 40ہزار مسلمان مسالک کے افراد کو شہید کیا گیا مگر دشمن اپنی چال میں ناکام ہوا۔ پاکستان کے 25کروڑ عوام میں شیعہ سنی متحدہیں ۔آج جب اہلسنت علمائے کرام روضہ امام حسین (ع )پر حاضرہوئے تو انکی روحانی کیفیت ایسی تھی گویا عشاق الحسین نے اپنی منزل پالی ۔

علمائے کرام کی مقدس مقامات پر حاضری و عبادت پاکستان میں امن کے فروغ کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی۔

منسلکات

العودة إلى الأعلى