کربلا: عتبۂ عباسیہ نے سولر پینلز کی تیاری کے لیے النور فیکٹری کا افتتاح کر دیا آنکھوں کے ساحلوں پر ہے اشکوں کا ہجوم شاید غم حسینؑ کا موسم قریب ہے فتویٰ دفاعِ کفائی نے عراق کو تباہی سے بچایا اور ایک نئے انسانی و تہذیبی دور کا آغاز کیا، سید احمد اشکوری قرآنِ کریم کو سمجھنا اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی کامیاب زندگی کا حقیقی اصول ہے: شیخ عبدالمہدی کربلائی کربلا: تیسرے سالانہ فتویٰ دفاعِ کفائی فیسٹیول کا آغاز کربلا: نئی نسل کو جدت، ٹیکنالوجی اور قیادت کے میدان میں آگے بڑھانے کے لیے منفرد منصوبے کا آغاز حرمِ امام حسینؑ میں سالانہ مبلغین کانفرنس، ملک بھر سے 1000 سے زائد مبلغین و مبلغات کی شرکت وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیرت النبی ص چیئر کے زیرِ اہتمام سیرتِ امام حسینؑ پر سیمینار کا انعقاد ترکیہ میں عیدِ غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد دارالقرآن الکریم کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی قرآنی ہفتے کا آغاز، 30 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے خطاط کا نقيب الخطّاطين العرب سے سند اجازہ

2023-01-19 08:34

روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے الکفیل ایڈورٹائزنگ اینڈ مارکیٹنگ سینٹر سے وابستہ خطاط محمد فالح نے نقيب الخطّاطين العرب سے عربی خطاطی میں سند اجازہ حاصل کی ہے۔

محمد فالح نے میڈیا  سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے نقيب الخطّاطين العرب جمہوریہ مصر سے عربی خطاطی میں سند اجازہ حاصل کی ہے۔ یہ سند  اجازہ مصر سے تعلق رکھنے والے نقيب الخطّاطين العرب پروفیسرمسعد خضير البورسعيدي نے دی ہے میرے پاس بین الاقوامی سطح پرحاصل کی گئی یہ تیسری سند اجازہ ہے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ "عربی خطاطی میں سند اجازہ دینا قدیم زمانے سے رائج ہے اور اب بھی ہے، تاکہ عربی خطاطی کی پائیداری اور مضبوطی کو برقرار رکھا جا سکے، اور خطاط کی اہلیت کو جانچا جا سکے اور اسے سکھانے کا حق حاصل دیا جا سکے۔" انہوں نے کہا کہ تحریری اسناد دینا عربی فونٹس اور ان کے قواعد کا خیال رکھنے کی ترغیب اور حوصلہ افزائی کے طور پر ہے، تاکہ نئی نسل عربی خطاطی کے مستند اصولوں کو یقینی بنانے کے لیے اپنے اساتذہ سے رجوع کرے۔ انہوں نے کہا کہ یہ نوجوانوں کے عزم کوبلند کرنے اور انہیں عربی خطاطی کی جمالیات کو جاری رکھنے اور بہتر بنانے کے لیے حوصلہ افزائی کرنے میں بہت زیادہ اثر رکھتی ہیں

منسلکات

العودة إلى الأعلى