کربلا: عتبۂ عباسیہ نے سولر پینلز کی تیاری کے لیے النور فیکٹری کا افتتاح کر دیا آنکھوں کے ساحلوں پر ہے اشکوں کا ہجوم شاید غم حسینؑ کا موسم قریب ہے فتویٰ دفاعِ کفائی نے عراق کو تباہی سے بچایا اور ایک نئے انسانی و تہذیبی دور کا آغاز کیا، سید احمد اشکوری قرآنِ کریم کو سمجھنا اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی کامیاب زندگی کا حقیقی اصول ہے: شیخ عبدالمہدی کربلائی کربلا: تیسرے سالانہ فتویٰ دفاعِ کفائی فیسٹیول کا آغاز کربلا: نئی نسل کو جدت، ٹیکنالوجی اور قیادت کے میدان میں آگے بڑھانے کے لیے منفرد منصوبے کا آغاز حرمِ امام حسینؑ میں سالانہ مبلغین کانفرنس، ملک بھر سے 1000 سے زائد مبلغین و مبلغات کی شرکت وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیرت النبی ص چیئر کے زیرِ اہتمام سیرتِ امام حسینؑ پر سیمینار کا انعقاد ترکیہ میں عیدِ غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد دارالقرآن الکریم کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی قرآنی ہفتے کا آغاز، 30 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

حرم امام حسین علیہ السلام نے دوسری انٹرنیشنل کانفرنس كوثر العصمة کی تیاری مکمل کر لی ہے

2023-01-02 14:35

حرم امام حسین علیہ السلام کی مرکزی میلاد  کمیٹی نے حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت کی مناسبت سے 20 جمادی الاخرہ کو (کوثر العصمہ) کے عنوان سےدوسری بین الاقوامی کانفرنس منعقد کرنے کی تیاری مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 میلاد کمیٹی کے رکن علی کاظم سلطان نے انٹرنیشنل میڈیا سنٹرکے نمائندہ کو بتایا کہ یہ انٹر نیشنل کانفرنس امام حسین علیہ السلام کے حرم کے اندر منعقد ہوگی جس میں شام، لبنان، الجزائر ، تیونس، سعودی عرب، بحرین، کویت، ایران ،پاکستان اور ترکی سمیت کئی ممالک شرکت کریں گے اور یہ چار دن تک جاری رہے گی ۔اس میں اندرون ملک اور بیرون ملک سے شخصیات شرکت کریں گی۔

علی کاظم سلطان نے مزید کہا، اس انٹرنیشنل کانفرنس میں بہت سی سرگرمیاں شامل ہوں گی۔ان میں  حضرت زہراء سلام اللہ علیھا پر کی گئی شاعری، تحقیقی و علمی سیمینار، حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا  کے خطبہ کے حفظ کا مقابلہ،بین الاقوامی کتابی میلہ ہے اوراس کے علاوہ بہت سی دوسری سرگرمیاں شامل ہوں گی۔

واضح رہے اس کانفرنس کی کچھ تقریبات " جامعہ الزہراءبرائے خواتین "میں منعقد ہوں گی۔

عماد بعو

ابو علی

العودة إلى الأعلى