کربلا: عتبۂ عباسیہ نے سولر پینلز کی تیاری کے لیے النور فیکٹری کا افتتاح کر دیا آنکھوں کے ساحلوں پر ہے اشکوں کا ہجوم شاید غم حسینؑ کا موسم قریب ہے فتویٰ دفاعِ کفائی نے عراق کو تباہی سے بچایا اور ایک نئے انسانی و تہذیبی دور کا آغاز کیا، سید احمد اشکوری قرآنِ کریم کو سمجھنا اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی کامیاب زندگی کا حقیقی اصول ہے: شیخ عبدالمہدی کربلائی کربلا: تیسرے سالانہ فتویٰ دفاعِ کفائی فیسٹیول کا آغاز کربلا: نئی نسل کو جدت، ٹیکنالوجی اور قیادت کے میدان میں آگے بڑھانے کے لیے منفرد منصوبے کا آغاز حرمِ امام حسینؑ میں سالانہ مبلغین کانفرنس، ملک بھر سے 1000 سے زائد مبلغین و مبلغات کی شرکت وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیرت النبی ص چیئر کے زیرِ اہتمام سیرتِ امام حسینؑ پر سیمینار کا انعقاد ترکیہ میں عیدِ غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد دارالقرآن الکریم کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی قرآنی ہفتے کا آغاز، 30 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

کلچرل سنٹر اور میڈیا کمپلیکس کی بلڈنگ پر کام جاری

2022-10-25 12:18

حرم امام حسین علیہ السلام کے انجینئرنگ اورٹیکنیکل ونگ کے کارکنوں نے کربلامعلی میں جمعیہ کے مقام پر ثقافتی اورمیڈیا کمپلیکس کی عمارت کی تعمیرات کا کام تیزی سے جاری رکھا ہوا ہے
پراجیکٹ کے انجینئر سجاد ہاشم نے انٹرنیشنل میڈیا سنٹر کو ایک بیان میں کہا حرم امام حسین علیہ السلام کے انجینئرنگ اور ٹیکنیکل پروجیکٹس ڈیپارٹمنٹ نے کلچرل اورمیڈیا کمپلیکس کی عمارت پرکام کررہا ہے
اس منصوبے کی عمارت کا کل رقبہ 1025 مربع میٹر پر مشتمل ہے ۔ اس میں بلڈنگ پانچ منزلہ ہو گی ۔ہرمنزل میں کلاس رومزاورمیٹنگ رومز کے ساتھ ساتھ ایک بڑا ہال بھی ہے جو اعلیٰ معیار کے آلات اور تمام سہولیات سے آراستہ ہوگا  ۔
اس شعبہ کے سربراہ انجینیر حسن رضا  مھدی نے کہا کہ اس کمپلکس کا مقصد فکری، تقافتی اور نظریاتی طور پر نئی نسل کی رہنمائی کرنا ہے تاکہ معاشرے کی خدمت کے لیے ایک اہم ثقافتی سنگ میل عبور ہو سکے

امیر موسوی

ابو علی

منسلکات

العودة إلى الأعلى