کربلا: عتبۂ عباسیہ نے سولر پینلز کی تیاری کے لیے النور فیکٹری کا افتتاح کر دیا آنکھوں کے ساحلوں پر ہے اشکوں کا ہجوم شاید غم حسینؑ کا موسم قریب ہے فتویٰ دفاعِ کفائی نے عراق کو تباہی سے بچایا اور ایک نئے انسانی و تہذیبی دور کا آغاز کیا، سید احمد اشکوری قرآنِ کریم کو سمجھنا اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی کامیاب زندگی کا حقیقی اصول ہے: شیخ عبدالمہدی کربلائی کربلا: تیسرے سالانہ فتویٰ دفاعِ کفائی فیسٹیول کا آغاز کربلا: نئی نسل کو جدت، ٹیکنالوجی اور قیادت کے میدان میں آگے بڑھانے کے لیے منفرد منصوبے کا آغاز حرمِ امام حسینؑ میں سالانہ مبلغین کانفرنس، ملک بھر سے 1000 سے زائد مبلغین و مبلغات کی شرکت وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیرت النبی ص چیئر کے زیرِ اہتمام سیرتِ امام حسینؑ پر سیمینار کا انعقاد ترکیہ میں عیدِ غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد دارالقرآن الکریم کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی قرآنی ہفتے کا آغاز، 30 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

حرم امام حسین علیہ السلام کے زیر انتظام آٹزم کے مریضوں کے لیےواسط میں ہسپتال کا قیام

2022-05-12 10:44

دنیا بر اور عراق میں آٹزم کے مریضوں کی خوفناک حد تک  بڑھتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر روضہ امام حسین علیہ السلام کے اسٹریٹجک پراجیکٹس ڈیپارٹمنٹ نے عراق کے صوبہ واسط میں آٹزم کے مریضوں کو علاج معالجے کی خدمات فراہم کرنے کے لیے ایک ہسپتال کی بنیاد رکھی ہے تاکہ اس مرض میں مبتلاء افراد کا علاج و معالجہ کر سکیں
مذکورہ شعبہ میں آرکیٹیکچرل کمیٹی کے سربراہ انجینئر زولفقار خالد نے انٹرنیشنل میڈیا سنٹر کو ایک بیان میں کہا کہ  صوبہ واسط کےشمال  شہر کوت میں آٹزم کے شکار بچوں کے علاج کے لیے بنانے والے ہسپتال کی کنسٹرکشن  مقامی کمپنی کو دیا ہے اور اس پر کام بھی شروع کیا ہے اور یہ دو سال میں مکمل ہوگا

انہوں نے مزید کہا، یہ پراجیکٹ کالج کی زمین پر واقع ہے جس کے لئے 7 ایکڑ اراضی مختص کی گئی ہے اور عمارت کا رقبہ 9000 مربع میٹر ہے۔ ہسپتال کی عمارت تین منزلوں پر مشتمل ہو گا۔بچوں کے لئے جنرل وارڈ، علاج معالجہ ، پیشہ ورانہ تھراپی کے کمرے، حسی تھراپی، سماجی تھراپی، سائیکوموٹر تھراپی، فزیکل اور ہائیڈرو تھراپی کے کمرے، اور لیکچر کے کمرے، کلاسز اور تربیت کے علاوہ آٹزم کے مریضوں کے لیے ورکشاپس، اور سائٹ کے بیرونی حصے میں کار پارک، کھیلوں کے میدان، اور ایک سروس بلڈنگ شامل ہے

منسلکات

العودة إلى الأعلى