الوارث پرنٹنگ پریس: ایک خواب، ایک عزم، ایک روشن تعبیر روحانیت میں ڈوبے سنہری گنبد اور آسمان سے باتیں کرتے بلند و بالا مینار، ایسا دلکش اور نورانی منظر پیش کرتے ہیں کہ نگاہیں عقیدت سے جھک جاتی ہیں اور دل محبت و وارفتگی سے لبریز ہو جاتے ہیں مرجعیتِ اعلیٰ کے نمائندے کا قرآنی پروگراموں میں وسعت اور عملی تعلیم کے فروغ پر زور حوزۂ علمیہ نجف اشرف کی ہزار سالہ تاریخ کے اعتراف میں خصوصی یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا قدیم مخطوطات کی حفاظت کے لیے حرم امام حسینؑ کا خصوصی شعبہ سرگرم حرم امام حسینؑ کا ہالینڈ کی زرعی کمپنیوں کے ساتھ تعاون بڑھانے پر غور پاکستان: برطانیہ سے مومنین کے وفد کا امام حسینؑ ثقافتی مرکز اسلام آباد کا دورہ ویٹیکن کے سفیر کی کربلا میں مرجعیتِ دینیہ اعلیٰ کے نمائندے شیخ عبدالمہدی کربلائی سے ملاقات حرم امام حسینؑ بجلی کے نظام کی ترقی اور پیداوار میں اضافے کے لیے سرگرم حرم امام حسینؑ کے خرچ پر ننھی لارین سرطان سے صحت یاب ہوگئی

حرم حضرت عباس علیہ السلام کے تعاون سے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک کی کھڑکیوں کے دھاتی حصوں پر سونے کی چڑھائی کے کام کی تکمیل

2022-01-11 16:34

حرم حضرت عباس علیہ السلام کے عراقی انجینئرز  نے  روضہ مبارک سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کی کھڑکیوں کے اوپر دھاتی حصوں میں سے کچھ کو مکمل طور پر سونے اور بقیہ کو  چاندی سے بنانے کی تیاری ، مکمل کرنے کا اعلان کیا ۔

حرم حضرت عباس ع کے اسی شعبہ کے سربراہ، جناب ناظم الغرابی نے کہا "ہمارے کارکنوں نے کھڑکیوں کے نئے حصے  کی تیاری مکمل کی ہے، جن میں قرآنی آیات و اشعار  کے علاوہ مختلف ڈیزائنز کی الگ الگ   پینٹگ شامل ہے ۔

انہوں نے مزید کہا "پینٹنگ کے کام کو مکمل کرنے کے بعد، ہم ان ٹکڑوں کو لکڑی کے ڈھانچوں میں ڈال کر  ان میں سے ہر ایک کی جگہ کے مطابق نصب کرنا شروع کر دینگے، تاکہ پیمائش اور ڈیزائن کی مطابقت کو یقینی بنایا جا سکے۔"

غرابی نے مزید کہا کہ "سونے کی چڑھائی میں  (24 قیراط  9،99)  خالص سونا استعمال کیا گیا ہے۔ مین دروازے کے ارد گرد ایک خوبصورت فریم بنایا گیا ہے جس میں جدید طریقہ کار کو استعمال کیا ہے ، جویقینا  اس کی خوبصورتی میں اضافہ کریگا۔

منسلکات

العودة إلى الأعلى