کربلا: عتبۂ عباسیہ نے سولر پینلز کی تیاری کے لیے النور فیکٹری کا افتتاح کر دیا آنکھوں کے ساحلوں پر ہے اشکوں کا ہجوم شاید غم حسینؑ کا موسم قریب ہے فتویٰ دفاعِ کفائی نے عراق کو تباہی سے بچایا اور ایک نئے انسانی و تہذیبی دور کا آغاز کیا، سید احمد اشکوری قرآنِ کریم کو سمجھنا اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی کامیاب زندگی کا حقیقی اصول ہے: شیخ عبدالمہدی کربلائی کربلا: تیسرے سالانہ فتویٰ دفاعِ کفائی فیسٹیول کا آغاز کربلا: نئی نسل کو جدت، ٹیکنالوجی اور قیادت کے میدان میں آگے بڑھانے کے لیے منفرد منصوبے کا آغاز حرمِ امام حسینؑ میں سالانہ مبلغین کانفرنس، ملک بھر سے 1000 سے زائد مبلغین و مبلغات کی شرکت وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیرت النبی ص چیئر کے زیرِ اہتمام سیرتِ امام حسینؑ پر سیمینار کا انعقاد ترکیہ میں عیدِ غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد دارالقرآن الکریم کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی قرآنی ہفتے کا آغاز، 30 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

اربعین امام حسین ؑ کے موقع پر 1827 آرٹیفیشل انٹیلیجنس کیمرہ سرویلینس سسٹم سے مونٹیرنگ کیا جائے گا

2024-08-15 15:56

حرم امام حسین کے ذیلی ادارے سکیورٹی مانیڑنگ ڈویزن نے اربعین امام حسین(ع) کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے لئے 1827 آرٹیفیشل انٹیلیجنس کیمرہ سرویلینس سسٹم سے مونٹیرنگ کرنے کا فیصلہ جو حال ہی میں نصب کیا گیا ہے

سکیورٹی مانیڑنگ اور نظم و نسق کے شعبے کے سربراہ نصیرعبد الامیر نے کہا کہ ہم نے اربعین امام حسین ؑ کی مناسبت سے دنیا بر سے امام حسین (ع) کی زیارت کو آنے والے زائرین اور ماتمی دستوں کو محفوظ بنانے کے لیے ایک نظام اور جامع منصوبہ تیار کیا ہے۔ جس میں 100سے زائد تھرمل اور کلوز سرکٹ سیف سٹی کیمروں اور جدید ڈرون کیمروں سے جلوس عزاء اور حرم امام حسین و حرم حضرت عباس ؑ کی مانیٹرنگ کی جائےگی

اس کے علاوہ صحن عقیلہ ، تل زینبیہ،اور دیگر داخلی راستوں کو بھی مونٹیرنگ کی جا رہی ہے

واضح رہے کہ سکیورٹی انتظامات کے لئے حرم امام حسین ؑ کے ساتھ مختلف ادارے حکومت بالخصوص صوبہ کربلا کی انتظامیہ کی خصوصی تعاون سے جلوس کے راستے میں آنے والی تمام بلند عمارتوں پر اسنائپر تعنیات ہوں گے جبکہ جلوس کی نگرانی کےلیے ڈرون کیمروں اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد بھی لی جائے گی،اس کے علاوہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی بھی کی جائے گی


العودة إلى الأعلى