کربلا: عتبۂ عباسیہ نے سولر پینلز کی تیاری کے لیے النور فیکٹری کا افتتاح کر دیا آنکھوں کے ساحلوں پر ہے اشکوں کا ہجوم شاید غم حسینؑ کا موسم قریب ہے فتویٰ دفاعِ کفائی نے عراق کو تباہی سے بچایا اور ایک نئے انسانی و تہذیبی دور کا آغاز کیا، سید احمد اشکوری قرآنِ کریم کو سمجھنا اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی کامیاب زندگی کا حقیقی اصول ہے: شیخ عبدالمہدی کربلائی کربلا: تیسرے سالانہ فتویٰ دفاعِ کفائی فیسٹیول کا آغاز کربلا: نئی نسل کو جدت، ٹیکنالوجی اور قیادت کے میدان میں آگے بڑھانے کے لیے منفرد منصوبے کا آغاز حرمِ امام حسینؑ میں سالانہ مبلغین کانفرنس، ملک بھر سے 1000 سے زائد مبلغین و مبلغات کی شرکت وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیرت النبی ص چیئر کے زیرِ اہتمام سیرتِ امام حسینؑ پر سیمینار کا انعقاد ترکیہ میں عیدِ غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد دارالقرآن الکریم کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی قرآنی ہفتے کا آغاز، 30 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

دارالحکومت بغداد سمت عراق بر میں عید غدیر انتہائی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا 

2024-06-26 10:24

القبس فاؤنڈیشن فار کلچر اینڈ ڈیولپمنٹ کے زیر اہتمام عراق کے دارالحکومت بغداد کے الحبیبیہ اسٹیڈیم میں تیسری غدیر فیسٹیول کا اہتمام

القبس کی جانب سے منعقدہ فیسٹیول میں روضہ مبارک امام علی (ع)، امام حسین (ع)، حضرت عباس (ع)، عسکریین، کاظمین مقدسہ اور حسینی مواکب کے تعاون سے شہر کے سب سے بڑے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں عید الغدیر کی مناسبت سے منعقد کیا گیا تھا۔

فیسٹیول کا آغاز قاری اسامہ الکربلائی نے تلاوت قرآن پاک سے کیا جس کے بعد استقبالیہ تقریر کی گئی، جس کے بعد معروف شعراء کرام جن میں ایہاب المالکی، محمد العجیبی، اور ردود قحطان البدیری شامل ہیں نے عید غدیر کی مناسبت سے خوبصورت نظمیں اور قصیدے پڑھے۔ 

اس فیسٹیول کے ضمن میں متعدد علمی و فکری سرگرمیوں کا مشاہدہ بھی کیا گیا، جن میں کتابوں اور پینٹنگز کی نمائش، ایک تھیٹر پرفارمنس اور مشاعرہ شامل ہیں، جبکہ میلے میں شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

قبس فاؤنڈیشن کے عہدیدار نے انٹرنیشنل نیشنل نیوز ایجنسی کو کہا کہ تیسرا عید الغدیر فیسٹیول جو بغداد میں منعقد کیا جا رہا ہے، بڑے تہواروں میں سے ایک ہے۔ یہ فیسٹیول عید الغدیر کے موقع پر متعدد اداروں کی شرکت سے منعقد ہو رہا ہے۔

منسلکات

العودة إلى الأعلى