16 واں بک فئر میں حرم امام حسین ع کا سٹال لوگوں کی توجہ کا مرکز

2024-04-29 10:12:51

اربیل کتاب میلے میں حرم امام حسین ع کے سٹال میں موجود فکری و ثقافتی موضوعات لوگوں کی دلچسپی کا باعث بن گیا

اس کتاب میلہ میں حرم امام حسین ؑ کی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے شعبہ بک سٹال کے ساتھ عراق کے اڑھائی سو سے زائد پبلشرز کے علاوہ 22ممالک کے 300 سے زائد پبلشرز کی 1،5 ملین مختلف موضوعا ت پر کتب موجود تھا

نمائش کے مسئول جناب علی میتھا نے کربلاء انٹرنیشنل نیوزایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سہولواں اربیل بین الاقوامی کتابی میلے پڑھو آپ کی زہانت مصنوعی نہیں ہے کے نعرے کے ساتھ اربیل کے سمیع الرحمن پارک میں سجا تھا اس میں ہمارے سٹال پر روز بروز لوگوں کا ریش دیکھنے میں آیا

انہوں نے مزید کہا کہ اس نمائش میں جو جو فکری و ثقافتی موضوعات حرم کے سٹال پر تھا وہ کسی اور کے پاس نہیں تھا کیونکہ یہ سب حرم نے ہی پپلیش کی تھی جبکہ مجموعی طور پر سائنس ، تاریخ ، ادب ،اور فنون کے علاوہ ڈیڈھ ملین مختلف موضوعات شامل تھا

مزید بر آں کہ اس بک فئر میں بہت سی اور سرگرمیاں بھی تھا جس کی وجہ سے ذیادہ سے ذیادہ لوگوں نے شرکت کی

انہوں نے مزید کہا کہ اس نمائش میں کتابوں کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زیادہ رعایت دی گی ہیں، جس کا مقصد شہریوں کو پڑھنے اور مطالعہ کرنے کی ترغیب دینا ہے

انہوں نے مزید کہا کہ حرم کے سٹال پر نئے ایڈیشن کے ساتھ ساتھ مختلف اسلامی اور انسانی علوم کے 500 سے زائد موضوعات پر مختلف زبانوں میں لکھی جانے والی کتب رعایتی قیمت پر فروخت کیا تاکہ کتاب بینی کے جذبہ سے سرشارہر طبقہ کے لوگ مستفید ہو سکیں


عماد بعو

ابو علی

منسلکات

العودة إلى الأعلى