کربلا میں قائم ’’مجمعُ الفقراء‘‘ رہائشی منصوبے کے بارے میں تفصیل سے جانیے۔ عراق : طبی دنیا میں ایک منفرد اور غیر معمولی کامیابی، حرم امام حسینؑ کے زیر انتظام اسپتال میں بیک وقت جگر کی دو کامیاب پیوندکاریاں عید الاضحیٰ پر العین فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک لاکھ عراقی یتیم بچوں میں عید کے کپڑوں کی تقسیم مرجعِ اعلیٰ کے نمائندے کا صحنِ عقیلہ زینبؑ کا دورہ، تعمیراتی کام کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا ذی قار میں یتیم بچوں کے لیے جدید تعلیمی کمپلیکس کی تعمیر جاری پاکستان: امام حسین ثقافتی سنٹر اسلام آباد کے وفد کی سابق امیرِ جماعتِ اسلامی جناب سراج الحق صاحب سے ملاقات۔ میناب کے شہداء کے لواحقین سے مرجعِ اعلیٰ کے نمائندے کی ملاقات، صبر و تسلیت کا پیغام کربلاء سیّاحوں کی نگاہ میں حرمِ امام حسینؑ کا فلاحی ہاؤسنگ منصوبہ، ضرورت مند خاندانوں کے لیے امید اسلام آباد: وفاقی وزیرِ مذہبی امور جناب سردار محمد یوسف صاحب سے امام حسین ثقافتی سنٹر اسلام آباد کے وفد کی اہم ملاقات

بادشاہی مسجد لاہورمیں مذہبی ہم آہنگی کی اعلیٰ مثال قائم

2023-04-05 15:10

پاکستان کے شہر لاہور کے قلب میں واقع بادشاہی مسجد میں اتحادِ امت کی داعی نوجوانوں پر مشتمل سماجی تنظیم کے زیر اہتمام سالانہ مشترکہ نماز و افطار کا اہتمام بادشاہی مسجد لاہور میں ہوا جس میں تمام مکاتبِ فکر کے لوگوں نے شرکت کی اور دنیا کو امن و ہم آہنگی کا ہیغام دیا

یہ افطار و نماز گزشتہ سات سالوں سے ہو رہا ہے اور معاشرہ اس کو اتنا پسند کر رہا ہے کہ ہرسال تعداد بڑھتی سے بڑھتی چلی جا رہی ہے ،تنظیم کے سیکریٹری کا کہنا تھا ہماری سات سال کی کوششیں رنگ لا رہی ہیں اور محبت کو فروغ مل رہا ہے، ان کا کہنا تھا پاکستان کو امن کا گہوارہ بننا چاہیے اسی لیے ہم آہنگی کے ایسے پروگرام کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

 تقریب کی خوبصورتی یہ ہے کہ اس میں ہندو ،سکھ اور مسیحی افراد بھی شریک ہوتے ہیں اور امن کا پیغام عام کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں

منسلکات

العودة إلى الأعلى