حرمِ امام حسینؑ میں سالانہ مبلغین کانفرنس، ملک بھر سے 1000 سے زائد مبلغین و مبلغات کی شرکت وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیرت النبی ص چیئر کے زیرِ اہتمام سیرتِ امام حسینؑ پر سیمینار کا انعقاد ترکیہ میں عیدِ غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد دارالقرآن الکریم کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی قرآنی ہفتے کا آغاز، 30 ممالک کے نمائندوں کی شرکت پاکستان: امام حسینؑ ثقافتی سنٹر اسلام آباد میں خیبر پختونخوا کے علمائے کرام کے وفد کی آمد عالمِ تشیع آج ایک مرجعِ تقلید، جلیل القدر فقیہ کے سایۂ شفقت سے محروم ہو گیا ہے کربلا و نجف اشرف میں مرجعِ دینی آیت اللہ العظمیٰ شیخ اسحاق فیاضؒ کی پُر وقار تشییعِ جنازہ کی تصویری جھلکیاں آیت اللہ العظمیٰ شیخ اسحاق فیاضؒ کے وصال پر مرجع اعلیٰ سید علی الحسینی سیستانی دام ظلہ کا تعزیتی پیغام حرمِ امام حسینؑ کے زیرِ اہتمام تلعفر میں عیدِ غدیر کی پُروقار تقریب کا انعقاد حوزۂ علمیہ نجف اشرف ایک عظیم مرجعِ دین اور نامور فقیہ سے محروم

روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح

2023-04-01 14:44

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں روضہ مبارک کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح کردیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق روضہ اطہرکے گرد نیا حصار 87 میٹر لمبا اور ایک میٹر اونچا ہے۔ یہ الگ الگ یونٹس اور ٹھوس تانبے، پیتل اور سونے کے حصوں پر مشتمل ہے۔

حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والے ادارے کے صدر نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں روضہ مبارک کے اطراف تانبے اور سونے سے بنے نئے حصار کا افتتاح کیا۔

یہ نیا حصار خالص تانبے سے بنا ہے جو 87 میٹر لمبا اور 1 میٹر اونچا ہے۔

ابتدا میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمارت کے اردگرد لکڑی کا  حصار قائم تھا جس کو ہٹا کر تانبے کا سنہری حصار لگایا گیا تھا

العودة إلى الأعلى